پنجاب میں حکومت سازی کی بھرپور کوشش کی جائیگی ،حمزہ شہباز July 31, 2018 عوام کی جانب سے دیئے جانیوالے اس حق سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹا جائے گا،حمزہ
کسی کی غیر مشروط حمایت نہیں کریں گے،چیئرمین پیپلز پارٹی July 31, 2018 وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں گے،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات July 31, 2018 وفدکی قیادت جام کمال کررہے تھے.زبیدہ جلال،خالدمگسی،اسرارترین اوراحسان اللہ ریگی شامل تھے ۔
ترک صدرکی عمران خان کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد July 31, 2018 دونوں رہنمائوں نےپاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات کے نئے دور کے آغاز پراتفاق کیا
نگران حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ July 31, 2018 عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باعث قیمتیں بڑھانےکی سفارش کی تھی
عمران خان کا پاکستان کو کرکٹ کے میدان میں نمبر ون پرلانے کا اعلان July 31, 2018 کھلاڑیوں کےلیے بہترین مواقع اورزیادہ میدان فراہم کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں سرد مہری کی خبر دم توڑ گئی July 31, 2018 جام کمال کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوکراختلافات کے تاثر کو دور کرنے کی کوشش کی ۔
فوڈ اتھارٹی کے چھاپے۔جعلی جوس تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی July 31, 2018 برف کی تیاری میں گنداپانی اورزنگ آلودبرتن استعمال کیے جا رہے تھے
جی ڈی اےکا دھاندلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان July 31, 2018 2018کے الیکشن جیسی دھاندلی ملک کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوئی،پیر پگارا
شمالی وزیرستان میں فائرنگ،2قبائلی عمائدین جاں بحق July 31, 2018 فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے گاؤں تپی میں پیش آیا ہے