رقم منتقلی کیس۔آصف زرداری اور فریال ٹالپرایف آئی اےطلب July 28, 2018 جے آئی ٹی 6اگست کو سپریم کورٹ میں منی لانڈرنگ سے متعلق ثبوت پیش کرے گی
ن لیگ کی حکومت بننے پرحمزہ شہباز کو قائد ایوان بنانے کا امکان July 28, 2018 حکومت بنانے میں ناکام رہے تو سعد رفیق کو قائد حزب اختلاف بنایا جائے گا۔
نو منتخب رکن قومی اسمبلی صالح محمدکا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان July 27, 2018 صالح محمد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد پارٹی میں اعلان کیا،
آفاق احمد کا ایم کیو ایم حقیقی کی سربراہی چھوڑنے کا اعلان July 27, 2018 انتخابات میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں،پارٹی کو اب نئی قیادت کی ضرورت ہے،آفاق احمد کی پریس کانفرنس
سعودی سفیر کی عمران خان سےملاقات:شاہ سلمان کاخصوصی پیغام پہنچایا July 27, 2018 سعودی حکومت ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی ہر کڑے وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑی رہے گی، سعودی سفیر
انتخابی نتائج کےاعلان میں تاخیری کےعلاوہ کوئی واقعہ سامنےنہیں آیا،فافن July 27, 2018 سندھ میں ووٹر ٹرن آؤٹ 47.7 فیصد،پنجاب میں 59 فیصد،اسلام آباد میں 58.2 فیصد رہا،خیبر پختوانخوا میں 43.6 فیصد رہا،رپورٹ
خواتین کیلئے خوشخبری ، سونا سستا ہوگیا July 27, 2018 فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی س کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 58,000 روپے…
تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی ختم،بلدیاتی اداروں کے نمائندے بحال July 27, 2018 یکم اپریل کے بعد منظور کی گئی ترقیاتی اسکیموں پر اب عملدرآمد ہوسکتا ہے ،ترجمان الیکشن کمیشن
نوازاورمریم کانام ای سی ایل میں ڈالنےکامعاملہ اگلی حکومت پرچھوڑ نےکافیصلہ July 27, 2018 اجلاس میں پی آئی اے کے سی ای او مشرف رسول کی تقرری کا معاملہ بھی اگلی حکومت پر چھوڑنے…
این اے 249، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئےشہبازشریف کی درخواست مسترد July 27, 2018 شہبازشریف کی اس حلقے سے شکست کا مارجن صرف 600 سے زائد ووٹ ہیں