محمود خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد August 8, 2018 محمود خان کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کیا
ایرانی صدر کا عمران خان کو فون، دورہ ایران کی دعوت August 8, 2018 ایرانی صدر نے عمران خان کو دورہ ایران کی دعوت دی جو کہ عمران خان نے قبول کر لی.
ووٹ رازداری کیس،عمران خان کل الیکشن کمیشن طلب August 8, 2018 الیکشن کمیشن نے عمران خان کو بذات خود یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی ہے
آصف زرداری کیخلاف سوئس مقدمات نہیں کھولے جاسکتے،نیب August 8, 2018 حکومت نے سوئس مقدمات میں قانونی معیاد کے دوران اپیل دائر نہیں کی،نیب نے این آر او کیس میں سپریم…
پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا August 8, 2018 طیارے میں موجود تمام مسافر محفوظ ہیں، طیارے کے مسافروں کو لاؤنج منتقل کردیا گیا ہے،ترجمان پی آئی اے
این اے73، عثمان ڈار کی دوبارہ گنتی کی درخواست خارج August 8, 2018 لاہور ہائیکورٹ کا خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم۔
زینب کے قاتل کو ایک اور کیس میں 3 مرتبہ عمر قید August 8, 2018 انسداددہشتگردی عدالت نے مجرم کو 3بارعمرقید،23سال قیدکی سزاسنادی۔
عمران خان کا نائب کپتان ہوں، مجھ سےمشاورت کرتے ہیں،شاہ محمود August 8, 2018 2018 کے الیکشن میں ووٹر نے واضح پیغام دیا کہ ہمیں روایتی سیاست نہیں گڈ گورننس چاہیے۔رہنما پی ٹی آئی
ملک کےدفاع اوراندرونی چیلنجزسےنمٹنےکیلئےتیار ہیں،سربراہ پاک بحریہ August 8, 2018 نئی حکومت کے ساتھ ملکر مزید بہتر کام کرنے کی کوشش کریں گے،چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی
پنجاب کے وزیراعلیٰ کیلئے نیا نوجوان لارہا ہوں جو کلین ہوگا،عمران خان August 8, 2018 پنجاب پولیس میں خیبرپختونخوا طرز کی اصلاحات لائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی