بہاولپور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام۔4 دہشتگردگرفتار May 9, 2019 دہشت گروں کے قبضہ سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا۔
بات نہ کرنے نہیں دی گئی تو ایوان نہیں چلنے دیں گے۔خواجہ آصف May 9, 2019 اسپیکر سے درخواست ہے آپ پر پریشر ہے، اس لیے استعفی دے دیں۔ شاہد خاقان عباسی
آسیہ بی بی اپنی مرضی سے ملک چھوڑ کر گئیں۔دفتر خارجہ May 9, 2019 بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر فیصل
نجی اسکولوں میں فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ May 9, 2019 عدالت نے کہاں حد لگانی ہے؟فیسیں مقرر کرنا عدالتوں کا کام نہیں۔چیف جسٹس
فواد چوہدری کی جانب سے لمبی چھوڑنے پر ایوان میں قہقہے May 9, 2019 وہ وقت دور نہیں جب پاکستان بھی خلا میں پہنچے گا،ہم بھارت کو خلائی میدان میں بھی شکست دیں گے۔
کے پی کابینہ نے وزرا اور سرکاری افسران کو ہیلی کاپٹر کے استعمال کی منظوری دیدی May 9, 2019 وزیراعلی کا ہیلی کاپٹر وزرا اور سرکاری افسران استعمال کر سکیں گے۔
مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے خلاف ریلی نکالنے پر مقدمہ درج May 9, 2019 عمران صاحب مقدمات ہمارا راستہ نہیں روک سکتے۔مریم اورنگزیب
شبر زیدی کی چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری May 9, 2019 معروف معیشت دان سید محمد شبر زیدی بغیر تنخواہ دو سال کے لیے کام کریں گے۔
کالعدم تنظیموں کو زوردار جھٹکا،اسلام آباد چندہ اکٹھا کرنے پر پابندی May 9, 2019 پابندی کا اطلاق آج ( 9 مئی) سے2ماہ کیلیے ہو گا۔
کسی کاگھر نہیں توڑوں گا،استعفی دے دوں گا۔سیعد غنی May 9, 2019 عدالت کا ہمیشہ احترام کیا ہے، عدالت نے بلایا تو ضرور پیش ہوں گا۔