فوج و عدلیہ مخالف مہم کے پیچھے شریفوں کا پیسہ ہے۔ طاہر القادری July 25, 2018 4 سال قبل کہا تھا نواز شریف فوج کو پنجاب پولیس بنانے کا ایجنڈہ لے کر آئے ہیں
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمودکامالدیپ کادورہ کرکے عمان پہنچ گئے July 25, 2018 را ئل نیوی آف عمان کے چاق و چوبند دستے نے نیول چیف کو سلامی پیش کی۔
نیپرا نے بجلی 50پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی July 25, 2018 ماہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی50 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی
نادرا نے5دنوں میں ساڑھے 6 لاکھ شہریوں کوکارڈ جاری کردیے July 24, 2018 نادرا دفاتر 25 جولائی کو دن 2 بجے تک کھلے رہیں گے، ترجمان نادرا
’صاف پانی کرپشن کیس میں نیب کی کارکردگی مایوس کن ہے‘ چیف جسٹس July 24, 2018 تفصیلی انکوائری رپورٹ پیش نہ کئے جانے پر برہمی کا اظہار
زینب کےقاتل عمران کی رحم کی اپیل کا فیصلہ جلد کیا جائے، چیف جسٹس July 24, 2018 چیف جسٹس کی قاتل عمران کی پھانسی کی سزا پر رحم کی اپیل پر جلد فیصلہ کرنے کیلئے صدرممنون کےپرنسپل…
نگراں حکومت کو اس سے غرض نہیں کون جیتتا ہےاورکون نہیں۔بیرسٹر علی ظفر July 24, 2018 نگراں حکومت کا مقصد صرف آزادی کے ساتھ پُرامن انتخابات کا انعقاد ہے۔
مقبوضہ کشمیرمیں مظالم پرعالمی برادری گونگی بہری بنی ہوئی ہے،مشعال ملک July 24, 2018 یورپین پارلیمنٹیرینز اپنی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر بھرپور اجاگر کریں،مشعال ملک
الیکشن کے پرامن انعقادکیلئے پاک افغان سرحد 3روزکیلئے بند July 24, 2018 پاک افغان سرحد 24 جولائی سے 26 جولائی تک 3 روز کے لیے بندرہے گی
ووٹ ڈالنے لندن سے واپس آیاہوں،کل سب نکلیں،وسیم اکرم July 24, 2018 الیکشن کے لئے صرف میرا ووٹ ضروری نہیں ہے بلکہ ہر ایک کا ووٹ ضروری ہے