فاٹاکو خیبر پختون کے مختلف ڈویژنز میں بانٹ دیا گیا July 20, 2018 مہمند ایجنسی اور خیبر ایجنسی کو پشاور ڈویژن میں ضم کردیا گیا
عابد باکسرکانام شہبازشریف کو بہت مہنگا پڑے گا:عمران خان July 20, 2018 بچہ بچہ مقروض ہے اور رائیونڈ کے بادشاہ اپنے گھروں پر خرچ کر رہے ہیں،عمران خان
سلیمان ایس مہدی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین مقرر July 20, 2018 نئے چیئرمین کے لیے معین فدا اور مسعود نقوی کے نام بھی بھیجے گئے تھے
لندن میں معروف پاکستانی قوال پر حملہ July 20, 2018 قوال حاجی امیر خان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
نواز شریف سے گلے ملنے والا ہیڈ وارڈن تبدیل July 20, 2018 مذکورہ ہیڈ وارڈن اڈیالہ جیل میں نواز شریف کی بیرک پر تعینات تھا
عسکری پارک حادثہ و ہلاکت کیس میں 4 ملزمان کی عبوری ضمانت July 20, 2018 ملزمان کے خلاف پی آئی بی تھانے میں قتل الخطاء کا مقدمہ درج ہے۔
زرداری کے ساتھی بینکرحسین لوائی کی بی کلاس پر فیصلہ محفوظ July 20, 2018 تفتیشی افسر نے چالان جمع کرانے کے لئے 3 دن کی مہلت طلب کی جسے عدالت نے منظور کرلیا گیا
ملتان سلنڈر دھماکے میں مزید 2 افراد دم توڑ گئے۔، تعداد 5 ہوگئی July 20, 2018 ملتان میں تین روز قبل گلشن مارکیٹ کے نجی ہوٹل میں دھماکہ ہوا تھا
شہباز شریف ووٹ لینےآئے، میں دل جیتنے آیا ہوں، فیصل واوڈا July 20, 2018 کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پاکستان تحریک انصاف کے تحت جلسے کا انعقاد
سندھ میں آئندہ حکومت جی ڈی اے کی ہوگی ،پیر پگارا July 19, 2018 آصف زرداری نے بھٹو خاندان کے کسی بھی فرد کوانتخابات میں ٹکٹ نہ دے کربھٹو خاندان سے بدلہ لیاہے،پیر پگارا