امریکانےہماری امدادنہیں بلکہ کولیشن سپورٹ فنڈکی رقم روکی ہے،شاہ محمود September 2, 2018 پاک امریکا تعلقات تقریباً معطل ہیں، گزشتہ حکومت کی صورتحال یہ تھی کہ کسی لیول پرانگیجمنٹ نہیں ہورہی تھی،وزیر خارجہ
شرجیل میمن کے خون کی رپورٹ سے سب واضح ہوجائے گا،نثار کھوڑو September 2, 2018 مولانا فضل الرحمان کی ناراضگی نئی بات نہیں، وہ کبھی ہمارے حمایتی نہیں تھے،نثارکھوڑو
نجی اسپتال میں چھاپےسےقبل چیف جسٹس کواپناعہدہ دیکھناچاہیےتھا،خورشید شاہ September 2, 2018 اعتزاز احسن کے حوالے سے آخری رات تک کوشش کریں گے،سابق قائد حزب اختلاف
وفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ،علی امین کواہم وزارت دیےجانےکاامکان September 2, 2018 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید ، اعظم سواتی ،علی زیدی، علی امین گنڈاپور کو کابینہ میں شامل کیا…
اپوزیشن جماعتوں نے مجھے نامزد کیاہےپی پی فیصلہ قبول کرے،فضل الرحمان September 2, 2018 پیپلزپارٹی کومتحدہ اپوزیشن کاامیدوارآج ہی قبول کرلیناچاہیے،سربراہ جے یو آئی ف فضل الرحمان
پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کا حملہ،ایف سی اہلکار شہید September 2, 2018 دہشتگردوں نےافغانستان کےصوبہ خوست سےلوئر کرم کےقریب سرحدی علاقے میں قائم خٹاکا پوسٹ پرخودکارہتھیاروں سےحملہ کیا
بدعنوانی کامکمل خاتمہ اورمیرٹ کی بالادستی ترجیحات ہیں،وزیراعظم September 2, 2018 سب کو واضح کردیا ہے کہ 100 دن کے پروگرام کے اہداف کے حصول کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم عمران خان
شیخ رشید کاوزیراعظم کےآبائی شہر کیلئے ٹرین چلانے کااعلان September 2, 2018 ٹرین کا آغاز 14 ستمبر سے ہوگا جو کہ صبح 7 بجے روانہ ہوگی اور 5 گھنٹوں میں منزل پر…
اسلام آباد،مسلح شخص کی اسلحہ کےزورپرلڑکی سےزیادتی September 2, 2018 پولیس کے مطابق لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ جوہر ٹاؤن میں پیش آیا
مولانافضل الرحمان کی شہباز شریف سےملاقات،پی پی قیادت سے بھی ملیں گے September 2, 2018 فضل الرحمان نے سابق وزیراعلی پنجاب کو پیپلزپارٹی سمیت دیگرجماعتوں سے ملاقاتوں پرآگاہ کیا ،