امیدواروں کیلئے اخراجات کے گوشوارے جمع کرانے کا آخری روز August 4, 2018 اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے والے امیدواروں کی کامیابی کا سرکاری اعلامیہ جاری نہیں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن
16 لاکھ 70 ہزار ووٹ مسترد کیے گئے۔فافن August 4, 2018 پنجاب سے 9 لاکھ 6 ہزار ووٹ ،سندھ سے 4 لاکھ 8 ہزار ووٹ مسترد ہوئے،رپورٹ
انتہاپسند کتاب سے وابستہ لڑکی سے خوفزدہ ہیں ۔ملالہ یوسفزئی August 4, 2018 تباہ حال اسکولوں کی کی فوری تعمیر ہونی چاہئے، ملالہ
عامر خان کو بھارت نے پاکستان آنے سے روک دیا :حامد میر August 4, 2018 عمران تقریر میں کشمیر کاذکر نہ کرتے تو کپل دیو اور عامر خان کو پاکستان آنے سے نہ روکا جاتا
عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ٹارگٹ کیا گیا :مشاہد حسین سید August 4, 2018 نیب اور دیگر اداروں کے گند کرنے کے باوجود ہمارا ووٹ بینک محفوظ ہے،مشاہد حسین
پنجاب کے وزیراعلیٰ کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کروں گی ۔جگنو محسن August 4, 2018 کسی جماعت کا حصہ نہیں بن رہی ، اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھوں گی،جگنو
عمران خان کی وزرائے اعلیٰ اور وفاقی کابینہ کے ناموں پرمشاورت مکمل August 4, 2018 عمران خان ہفتہ کی دوپہر تک عہدوں سے متعلق حتمی فیصلے کر لیں گے اور ناموں کا اعلان خود کریں…
کل کے حریف مفادات کیلئے حلیف بن گئے۔عبدالعلیم خان August 4, 2018 نواز لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی انتخابی مہم میں عمران خان اور تحریک انصاف پر الزامات لگاتے تھے
پشاور:کچرے کے ڈھیر سے متعدد بیلٹ پیپر برآمد August 4, 2018 برآمد بیلٹ پیپرز کے پیچھے دستخط ہیں اور نہ کوئی مہر ہے