اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا July 14, 2018 شرح سود ایک فیصد اضافے کے بعد 6.5 فیصد سے بڑھ کر7.5 فیصد ہوگئی ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کی پریس کانفرنس
ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی منشور پیش کردیا July 14, 2018 جاگیردارانہ نظام ہوگا وہاں جمہوریت نہیں ہوسکتی،خالد مقبول صدیقی
سانحہ مستونگ پرفضا سوگوار،نگراں وزیراعظم کا کل ملک بھرمیں سوگ کا اعلان July 14, 2018 بلوچستان عوامی پارٹی نے بھی سانحہ مستونگ پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے،پارٹی کا آج کوئٹہ میں ہونے…
سراج رئیسانی کی نماز جنازہ ادا،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی شرکت July 14, 2018 آرمی چیف ،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان،رئیسانی قبائل سمیت دیگر سیاسی رہنمائوں نے شرکت کی
سانحہ مستونگ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت،حملہ آورکے 2 سہولت کارگرفتار July 14, 2018 خودکش حملہ آورافغانستان سے آیا تھا،چاغی میں سہولت کاروں کے گھر ٹہرا تھا،دھماکے کی وڈیو وائرل
الیکشن کمیشن کا انتخابی عملے سے حلف لینے کا فیصلہ July 14, 2018 ملکی تاریخ میں پہلی مربتہ انتخابی عملے سے حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
حنیف عباسی نےایفی ڈرین کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ چیلنج کردیا July 14, 2018 لاہورہائیکورٹ نے غیرمتعلقہ فریق کی درخواست پرحکم دیا،درخواست میں موقف
سیاستدان مجھے کیا اسکینڈلائز کریں گے،چیف جسٹس July 14, 2018 چیف جسٹس ثاقب نثارکا اسلام آباد کے سیکٹرجی سیون اورجی 6 ٹو میں قائم کچی بستیوں کادورہ،صحافیوں سے گفتگو
پی ایس او میں 63 ارب روپے کا کرپشن اسکینڈل، 5 افسران گرفتار July 14, 2018 2 افراد کو کراچی سے جبکہ دیگر کو اسلام آباد اورگلگت بلتستان سے گرفتارکیا گیا
الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو نتائج نہیں مانیں گے،شہباز شریف July 14, 2018 جلد ملک بھر میں پرامن احتجاج کی کال دوں گا،سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف