الیکشن کمیشن کاعام انتخابات سے قبل چاروں گورنرز کے تبادلے پر غور July 11, 2018 یہ اقدام عام انتخابات کو صاف و شفاف اور یقینی بنانے کے لئے کیا جارہا ہے
شریف خاندان کی ایون فیلڈ پر حملے کیخلاف پولیس کو درخواست July 11, 2018 درخواست کے ساتھ واقعہ کی فوٹیجز اورتوڑ پھوڑ کی تفصیلات بھی جمع کروائی گئی
شاہد خاقان کی کالعدم اہل سنت و الجماعت کے رہنماؤں سے ملاقات July 11, 2018 شاہد خاقان نے اہل سنت والجماعت کے رہنماؤں سے عام انتخابات میں حمایت کی درخواست کی
نگران وزیر اعظم سمیت سیاسی شخصیات کی پشاور دھماکے کی مذمت July 11, 2018 بلاول نے بھی اے این پی کی کارنر میٹنگ میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کی
پشاور حملہ شفاف الیکشن کے خلاف سازش ہے-چیف الیکشن کمشنر July 11, 2018 تمام امیدواروں کو یکساں سکیورٹی فراہم کرنے کے احکامات دیے گیے۔سردار محمد رضا
سیاسی جماعتوں کی جانب سےپشاور خودکش دھماکے کی مذمت July 11, 2018 نوازشریف ، شہباز شریف ، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر کی شدیدمذمت
ہارون بلور کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے ادا کی جائے گی July 11, 2018 نیکٹا رپورٹ میں کئی سیاستدانوں کوخطرے کی نشاندہی کی گئی تھی،میاں افتخار حسین
ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلورحملے میں مکمل محفوظ رہے July 11, 2018 دانیال بلور بھی میٹنگ میں شریک تھے تاہم حملے سے چند لمحے قبل وہ کارنر میٹنگ سے باہر نکل گئے…
لوگوں کو لڑانے کیلئے الگ صوبے کا نعرہ لگایاجارہاہے،مصطفیٰ کمال July 10, 2018 کراچی کے امن کا فارمولا صرف پی ایس پی کے پاس ہے-سربراہ پی ایس پی
نوازاورمریم کی اسلام آباد منتقلی کیلئےہیلی کاپٹر فراہمی کی منظوری July 10, 2018 امیگریشن حکام نواز شریف اور مریم کو گرفتار کر کے نیب کے حوالے کریں گے