ملک کی خدمت کرنے والوں کو نیب ذلیل وخوار کررہاہے،شہباز شریف July 10, 2018 عمران خان دن رات جھوٹ بولتے رہتے ہیں پشاور میں میٹرو بس پر 70ارب لگا دئیے-صدر مسلم لیگ ن
لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے نیب کو بیان ریکارڈ کرا دیا July 10, 2018 نیب کی انکوائری عدالتی احکامات کا نتیجہ ہے لہذا نہیں سمجھتا کہ میرے خلاف سازش ہورہی ہے، سابق وزیر خزانہ
نوازاورمریم کےنام ای سی ایل میں شامل،وطن پہنچتے ہی گرفتارکرلیاجائیگا July 10, 2018 نوازشریف اورمریم نوازنے پاکستان آنے کی تیاری کرلی،ٹکٹ بھی بک کرالئے ہیں
نواز شریف کو رعایت دی گئی تو آصف زرداری کو کیوں نہیں؟اعتزازاحسن July 10, 2018 آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر دکھ ہوا،سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
خواجہ سرا عام انتخابات کی نگرانی کریں گے July 10, 2018 کل 375 ممبران الیکشن ڈے کے حوالے سے تمام تر انتخابی عمل کا جائزہ لیں گے-پراجیکٹ منیجر زاہدعبداللہ
حسن اورحسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری انٹر پول کو ارسال July 10, 2018 وارنٹ میں دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے
حافظ آباد میں تحریک لبیک کے امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ July 10, 2018 فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہ انتخابی مہم کے لیے اپنے ساتھیوں سمیت کار میں جارہے تھے
انتخابات میں دھاندلی کا عمل شروع ہوچکا ہے ،نوازشریف July 10, 2018 الیکشن میں کسی ادارے کی مداخلت تسلیم نہیں کریں گے،لندن میں میڈیا سے گفتگو
امن و امان برقرار رکھنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے،وفاقی وزیر اطلاعات July 10, 2018 نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے پر نگراں حکومت نیب کے ساتھ مل کر انتظامات کررہی ہے۔
میرٹ پرسمجھوتہ کیا ہے اور نہ کروں گا،چیئرمین نیب July 10, 2018 سیاستدانوں سمیت ہرشخص کی عزت نفس کااحساس ہے ہرکارروائی قانون اورآئین کے مطابق کی جاتی ہے,جاوید اقبال