آرمی چیف جنرل قمرجاویدباوجوہ کی پاکستان کی فتح پرقومی ٹیم کومبارکباد July 8, 2018 پاکستان امن پسند اور کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے ۔سربراہ پاک فوج
قربانی ہم دیں گے اور اس کا ثمر پاکستانی عوام کو ملے گا۔ مریم نواز July 8, 2018 ہم چند روز میں لاہور آ رہے ہیں ، میاں صاحب نے قدم بڑھا دیا ،قوم ان کے پیچھے کھڑی…
کے ٹو کی چوٹی پر مہم جوئی کے دوران کینیڈا کا کوہ پیما کھائی میں گر کر لاپتہ July 8, 2018 حادثہ کیمپ ٹو اور تھری کے درمیان تقریباً 24 ہزار فٹ کی بلندی پر پیش آیا.
دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا July 8, 2018 ڈبل ڈیکر ایئربس اے 380 طیارہ دبئی سے 650 مسافروں کو لے کر اسلام آباد کے نیو ایئرپورٹ پر اترا…
سپریم کورٹ کا 3نجی بینکوں کے سربراہان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم July 8, 2018 پاناما طرز پر جے آئی ٹی بنائی جائے جس میں مالیاتی ماہرین بھی شامل ہوں، سپریم کورٹ کا حکم
فیصل آباد۔ ایکسپریس وے پر ٹرک اور گاڑی میں ٹکر۔3افراد جاںبحق July 8, 2018 زخمی ہونے والے 2 افراد کو طبی امداد کے لیے فوراً اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی۔عمران خان اور شاہد خاقان کو نوٹس جاری July 8, 2018 24 گھنٹے کے اندر خلاف قانون اشتہارات ہٹانے کی ہدایت، حکم عدولی پر قانونی کارروائی کا انتباہ
پاک امریکاتعلقات میں بہتری کی کوشش جاری ہے۔ علی جہانگیر July 8, 2018 پاکستان اور امریکا دونوں کو احساس ہے کہ ان کے باہمی تعلقات ستر سال پرانے ہیں۔علی جہانگیر
بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی آج دوسری برسی July 8, 2018 عبدالستار ایدھی 8 جولائی 2016 کو 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔