عدلیہ کی آزادی سلب ہوچکی ہے،جسٹس شوکت صدیقی July 21, 2018 موجودہ ملکی حالات کی 50 فیصد ذمہ داری عدلیہ اورباقی 50 فیصد دیگراداروں پرعائد ہوتی ہے،ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن راولپنڈی سے…
کیپٹن (ر) صفدر کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب July 21, 2018 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال راولپنڈی سے ڈاکٹرز طلب کرلئے گئے ہیں، جیل ذرائع
فواد حسن فواد14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے July 21, 2018 نیب نے فواد حسن فواد کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں 5 جولائی کو گرفتار کیا تھا۔
نوازشریف، مریم سے اڈیالہ جیل میں وکلا کی ملاقات July 21, 2018 خواجہ حارث اور امجد پرویز سمیت پانچ رکنی ٹیم نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کرنے جیل پہنچی۔
سینیٹ اجلاس میں الیکشن کمیشن اورنگراں حکومت پرجانبداری کا الزام July 21, 2018 دو بڑی جماعتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، رضا ربانی
ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ہی سنایا جائیگا July 21, 2018 اے این ایف نے 2012ء میں یہ مقدمہ درج کیا تھا جس میں الزام ہے کہ حنیف عباسی وغیرہ نے…
رینجرزاورحساس اداروں کاپنجاب میں سرچ آپریشن ،متعدددہشتگردگرفتار July 21, 2018 سرچ آپریشن اٹک، سیالکوٹ،لاہوراورقصور، فیصل آباد،رحیم یارخان،بہاولپور اورڈی جی خان میں کیے گئے۔ آئی ایس پی آر
فضل الرحمان، ایاز صادق اور پرویز خٹک کو حلف نامہ جمع کرانے کا حکم July 21, 2018 الیکشن کمیشن میں تینوں رہنماؤں کے وکلا پیش ہوئے.
بلاول بھٹو کی ڈگری بھی جعلی ہے۔ سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے کا الزام July 21, 2018 دھاندلی پر الیکشن مسترد کر دینگے، نگراں حکومت اور ادارے ذمے داری ادا کرنے میں ناکام ہیں، سردار عبدالرحیم
پیپلز پارٹی کی پوری توجہ تخت سندھ بچانے پرمرکوز ، پنجاب نظر انداز July 21, 2018 پیپلزپارٹی کی قیادت نے اندرون پنجاب میں کہیں بھی قابل ذکر جلسہ یا انتخابی ریلی نہیں نکالی