کراچی میں انتخابی نتائج تبدیل کئے گئے :مصطفیٰ کمال July 29, 2018 کراچی کا نتیجہ2 دن تک کیوں نہیں دیا گیا،مصطفیٰ کمال
جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج طلب July 29, 2018 اجلاس میں حکومت مخالف تحریک کا حصہ بننے یا نہ بننے کے بارے اہم فیصلہ متوقع ہے
پیپلز پارٹی کامسلم لیگ ن کیساتھ مل کرحکومت بنانے سے انکار July 28, 2018 اجلاس میں پنجاب اور وفاق میں اپوزیشن میں بیٹھنے سے متعلق مشاورت کی گئی
انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کیلئےاے این پی کی تیاریاں شروع July 28, 2018 جلوس کی قیادت اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور اور دیگر عہدیدار کریں گے
شکست سے چوہدری نثار کو شیر کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا ہوگا،پرویز رشید July 28, 2018 جس پارٹی کے پاس اکثریت ہے وہ حکومت کرے،ن لیگ دھرنوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی،پرویز رشید
گورنر سندھ محمد زبیر نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوادیا July 28, 2018 پی ٹی آئی اقتدار میں آتے ہی تمام گورنرز کو ہٹانے کا فیصلہ پہلے ہی کرچکی ہے،
الیکشن کمیشن کو زیادہ بااختیار بنانا غلطی تھی،ایاز صادق July 28, 2018 ایازصادق وقت پرنہیں آئے چیف الیکشن کمشنرملاقات کےانتظارمیں بیٹھےتھے،ترجمان الیکشن کمیشن
ملک کیخلاف بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی سازشیں ناکام رہیں،حافظ سعید July 28, 2018 عمران خان پاکستان کو مدینہ جیسی اسلامی ریاست بنانا چاہتے ہیں تو ان کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں،امیر…
کراچی ایئرپورٹ پرمسافر کو پیٹنے والے 5 ایف آئی اے اہلکارمعطل July 28, 2018 مسافرعمیر نے شورشرابا کیا،تکرار پرجھگڑا ہوا،گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا گیا،واقعے کی تحقیقات شروع
کامیاب امیدوار4اگست تک انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرائیں،الیکشن کمیشن July 28, 2018 بصورت دیگر کامیابی کے نوٹی فکیشن جاری نہیں کیے جائیں گے،الیکشن کمیشن آف پاکستان