انتخابی عمل میں حصہ لینے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن نہیں ہو رہا ہے،نگراں وزیر اطلاعات July 13, 2018 نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار ہونا ہوگا، علی ظفر
برساتی نالے میں ڈوبے 6 سیاحوں کوبچالیا گیا،5 کی لاشیں نکال لی گئیں July 13, 2018 واقعہ مری میں ہوا، موٹر سائیکل پر آنے والے سیاح ملاچھ کے مقام پر برساتی نالے میں ڈوبے تھے
نواز شریف اور مریم نواز ابو ظہبی پہنچ گئے July 13, 2018 پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے جو میرے بس میں ہے اور جو میرے بس میں تھا وہ…
ائیرپورٹ روانگی سے قبل مریم نواز رو پڑیں July 13, 2018 روانگی کے وقت عزیز و اقارب سے ملتے وقت سب کی آنکھیں اشکبار تھیں
عمران خان کا سیاسی کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت ہے : مریم اورنگزیب July 13, 2018 لاکھوں افراد اپنے قائد کا فقید المثال استقبال کریں گے ۔مریم اورنگزیب
پاک فضائیہ کےطیارے کی رائل انٹر نیشنل ٹیٹو شو میں شرکت July 13, 2018 پاک فضائیہ کے طیارے کو خوبصورت رنگوں سے پینٹ کیا گیا ہے
پی ٹی آئی (ن) لیگ کے احتجاج میں مداخلت نہیں کرے گی :نعیم الحق July 13, 2018 ن لیگ کے احتجاج پر ایکشن لینا حکومت کا کام ہے ۔نعیم الحق
این آئی سی ایل کے سابق چیئرمین کی ضمانت منظور July 13, 2018 عدالت عظمیٰ نے ایاز نیازی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا
نواز شریف کی میڈیا کوریج کے لیے پیمرا کا ہدایت نامہ جاری July 13, 2018 کوریج کے دوران عدالتوں اور مسلح افواج کے خلاف پروپیگنڈہ دکھانے کی اجازت نہیں ہوگی،پیمرا
داعش سے نمٹنے کے لیےچارملکی اجلاس کا انعقاد July 13, 2018 اجلاس میںافغانستان سے داعش کے خاتمے کے لئے مشترکہ کوششیں پر اتفاق