جوڑے کی شادی کی تصویر بھی سامنے آگئی ۔
جوڑے کی شادی کی تصویر بھی سامنے آگئی ۔

فیس بک پر دوستی۔چینی لڑکا دلہن لینے پاکستان پہنچ گیا

فیس بک پر دوستی ہونے کے بعد چینی لڑکا پاکستان پہنچ گیا اور مسلمان ہو کر اپنا نام فرحان رکھا۔ اور کھڈیاں خاص شہر کی لڑکی مقدس سے شادی کرنے پہنچ گیا۔جوڑے کی شادی کی تصویر بھی سامنے آگئی ہے۔

شادی میں اہل ِ علاقہ کے معزز ین محمد اظہر بلوچ، ملک ایان عامر، فیصل رسول خاں ، محمد ریحان بٹ نے چینی دلہا اور ان کے دوستوں کو کھڈیاں خاص آمد پر خوش آمدید کہا۔

اہل علاقہ کاکہنا ہے کہ وہ اس شادی پر بہت خوش ہین اس سے پاکستان اور چین کے رشتے مزید مظبوط ہوں گے۔