عام انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے3لاکھ 50ہزارفوجی جوانوں کی تعیناتی کی منظوری July 5, 2018 پاک فوج نے 25 جولائی کو پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کے لئے جوانوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے:
کلثوم نوازکےہوش میں آنے تک ایون فیلڈ فیصلےکو موخر ہونا چاہیے،شاہدخاقان July 5, 2018 دوسرے لوگوں کےفیصلےڈھائی ڈھائی سال تاخیر کا شکا رہوئے ہیں تو یہ بھی چند دن انتظا رکیا جاسکتا ہے۔سابق وزیراعظم
ہم نے5 سالوں میں 11 ہزار میگاواٹ بجلی بنائی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب July 5, 2018 2013میں منشورتوسب جماعتوں نےپیش کیا،عوام کودیکھنا چاہیےعمل کس نےکیا،شہباز شریف
نواز شریف اڈیالہ جیل آپ کا انتظار کررہی ہے۔عمران خان July 5, 2018 نیب کا الیکشن تک سیاستدانوں کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ پاگلوں والی بات ہے اور اس میں کوئی قانون…
مسلم لیگ ن کےرہنماظفرعلی شاہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت July 5, 2018 ملک کو عمران خان جیسے لیڈر کی ضرورت ہے، ظفرعلی شاہ
عطا الحق قاسمی بطور ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس کا فیصلہ محفوظ July 5, 2018 جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ عطا الحق قاسمی ایک ہی وقت میں چیئرمین اور ایم ڈی تھے
نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں فواد حسن فواد کو گرفتار کرلیا July 5, 2018 یب نے فواد حسن فواد کو آج گیارہویں مرتبہ طلب کیا تھا
عدالت نے میشا شفیع کو 13 اگست کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کردیا July 5, 2018 میشا شفیع نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں علی ظفر پر ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیے جانے کا…
فواد چوہدری اور یار محمد رند کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی July 5, 2018 لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کا حلقہ این اے 67 جہلم سے نااہلی کا ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم…
ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ مؤخر کرنے کیلئے درخواست دائر July 5, 2018 بیگم کلثوم نواز کی نئی میڈیکل رپورٹ بھی درخواست کے ساتھ لگائی گئی ہے