فیصلہ حق میں آئے یا خلاف،پاکستان ضرور واپس جاؤں گا،نوازشریف July 4, 2018 قوم میرے ساتھ کھڑی ہے، کسی مرحلے پربزدلی کا مظاہرہ کرکے ملک و قوم کومایوس نہیں کروں گا،سابق وزیراعظم
تحریک انصاف نے نیب کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا July 4, 2018 کرپٹ عناصر کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو انھیں فوری گرفتار کیا جانا چاہیے،ترجمان پی ٹی آئی
اقتدار میں آکرکرپشن پر قابو اور 50لاکھ گھر تعمیر کریں گے،عمران خان July 4, 2018 پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بے روز گاری ہے،نوجوانوں کو نوکریاں نہ دیں توملک تباہی کی طرف جائے گا،عمران…
خواتین کی افغانستان اسمگلنگ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےکالزٹریس کرنےکیلئےمہلت مانگ لی July 4, 2018 سپریم کورٹ میں خواتین کی افغانستان ا سمگلنگ سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں…
نیب کا کرپشن الزام پرالیکشن تک کسی امیدوار کو گرفتار نہ کرنے کا اعلان July 4, 2018 خواجہ آصف، رانا افضل اوررانا مشہود کیخلاف مقدمات الیکشن تک مؤخرا کرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے بھاشا اورمہمند ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم جاری کردیا July 4, 2018 سپریم کورٹ میں ڈیمز کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت،اتفاق رائے سے کالا باغ ڈیم بھی بن سکتا ہے…
بی بی کےمشن پرنکلا ہوں،عوامی مسائل حل کرنےسےکوئی نہیں روک سکتا،بلاول July 4, 2018 پاکستان تحریک انصاف سے نظریاتی اختلاف ہے اس لیے ان سےالیکشن کے بعد اتحاد مشکل ہے۔بلاول بھٹو
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے چینی سفیرکی ملاقات July 4, 2018 ملاقات کے دوران سی پیک کے میری ٹائم سکیورٹی سے متعلقہ امورپربھی بات چیت کی گئی
قیدسےڈرنےوالےنہیں،جیل جانےکیلئےبھی تیارہیں،مریم نواز July 4, 2018 الیکشن کےبائیکاٹ کا سوچ بھی نہیں سکتے،ہم آخری بال تک مقابلہ کریں گے،رہنما مسلم لیگ ن
نوازشریف سےاختلافات کی وجہ ایون فیلڈریفرنس کےفیصلے کےبعدبتائوں گا،نثار July 4, 2018 ن لیگ میں بہت خوفناک باتیں ہوتی رہیں، ردعمل دینا چاہتا تھالیکن مجھے اجلاسوں میں بلانا بند کر دیا گیا،سابق…