حج سے واپسی کی پروازوں کا آغازپیر سے ہوگا August 24, 2018 حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز27 اگست کو اسلام آباد پہنچے گی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور
حافظ آباد: جھولے کے حادثے میں 15 سالہ لڑکی جاں بحق August 24, 2018 جواںسال ایمان فاطمہ اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ پارک آئی تھی
عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے، وزیراعلی محمود خان August 24, 2018 ایسا بلدیاتی نظام لائیں گے جس میں ضلع ناظم کا انتخاب براہ راست کیا جائے گا۔
سمندر میں نہانے کی پابندی توڑنے پر 83افراد گرفتار August 24, 2018 اونچی لہروں اور بپھرے سمندر کے باعث نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہے
امسال حجاز مقدس میں 32 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے August 24, 2018 110 بیمار پاکستانیوں کو 14 گاڑیوں کے ذریعے سہولت فراہم کی گئی ہے ۔ حج مشن
عمران خان خود اسمبلیاں تحلیل کرینگے، منظور وسان کا خواب August 24, 2018 آج خواب دیکھا ہے،عمران خان کے اعلانات اچھے ہیں مگر عمل نہیں ہوگا،
پشاور زلمی کا بھارت میں سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان August 24, 2018 انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مشکلات میں گھرے کیرالہ کے لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں، جاوید آفریدی
لوئر دیر میں لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کا شدیداحتجاج August 24, 2018 مظاہرین نے واپڈا دفتر کا گھیراوکرلیا اور جی ٹی روڈ بند کردی
’’کلبھوشن کےخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں‘‘ شاہ محمود قریشی August 24, 2018 ٹھوس شواہد موجود ہیں، امید ہے عالمی عدالت میں پاکستان کو فتح ملے گی۔
آرمی چیف جنرل باجوہ کی روضہ رسول ﷺ پرحاضری August 24, 2018 آرمی چیف نےنبویﷺ میں ریاض الجنہ کے احاطے میں نوافل بھی ادا کئے