احمد شہزاد اور عمراکمل نے اپنے ٹیلنٹ کے ساتھ انصاف نہیں کیا: عبدالرزاق July 8, 2018 آغاز میں دونوں شاندار بیٹسمین نظر آتے تھے لیکن بعد ازاں اپنے کیریئر خود تباہ کیے۔عبدالرزاق
پاکستان بھارتی ظلم کیخلاف بین الاقوامی سطح پر آواز بلند کرے: حافظ سعید July 8, 2018 بھارتی فوج نے پورے کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر رکھا ہے، حافظ سعید
رینجرز کی خیرپورمیں کارروائی۔5ملزمان گرفتار۔اسلحہ منشیات برآمد July 8, 2018 گرفتارملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں دہشت گردی اورجرائم میں ملوث ہیں
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا نیب کو گرفتاری دینے کا فیصلہ July 7, 2018 نیب کےمختلف مقامات پر چھاپے مارنے کے پیش نظر کیپٹن (ر) صفدر نے خود ہی گرفتاری دینے کافیصلہ کر لیا…
نوازشریف اورمریم کیلئے 2جیلوں میں انتظامات مکمل July 7, 2018 نواز شریف اور مریم نواز کو سینٹر جیل کوٹ لکھپت لاہور یا اڈیالہ جیل راولپنڈی میں رکھا جاسکتا ہے
نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی July 7, 2018 پیٹرول اور مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے سے کم کرکے 12 فیصد کردی ہے۔
حمزہ کی نوازشریف اورمریم کےاستقبال کیلئےکارکنوں کوایئرپورٹ آنےکی ہدایت July 7, 2018 نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ جمعہ کے روز اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتریں گے-
عوامی عدالت نے کل کے فیصلے کو دریا برد کردیا۔شہباز شریف July 7, 2018 نارروال والو! آپ نے 25 جولائی کو شیر پر ٹھپہ لگا کر نیب کے فیصلے کو دریا برد کرنا ہے۔
امیدواروں پر حملے جاری ۔بنوں میں دھماکاسے 7 افراد زخمی July 7, 2018 شیرین مالک انتخابی مہم میں مصروف تھے کہ قافلے کے قریب زوردار دھماکہ ہوا
پنجاب پولیس نے بلاول بھٹو کے قافلے اوچ شریف جانے سے روک دیا July 7, 2018 پولیس نے قافلے میں شریک تمام گاڑیوں کی چابیاں نکال لی ہیں-شیری رحمان