نگراں حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے، خورشید شاہ July 1, 2018 اس اقدام سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ سابقہ حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کا بھانڈہ پھوٹ چکا ہے۔…
التر پیک میں پھنسے برطانوی کوہ پیماؤں کو پاک آرمی نے ریسکیو کرلیا July 1, 2018 برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے آسٹرین کوہ پیما کی لاش بھی گلگت روانہ کردی گئی ہے
کراچی میں آج بوندا باندی ہونے کا امکان July 1, 2018 آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع کبھی مکمل اور کبھی جزوی ابر آلود رہےگا۔ زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری…
صدر نےایمنسٹی اسکیم کی توسیع کے آرڈیننس پر دستخط کردیئے July 1, 2018 ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں 31 جولائی تک توسیع سے متعلق صدر مملکت کو سمری ارسال کی گئی تھی
کرپٹ نظام زمین بوس ہو کر رہےگا-سراج الحق July 1, 2018 ملک و قوم کےمسائل کاواحدحل نظامِ مصطفی ﷺ کانفاذہے،سراج الحق
نادرا کا حساس ڈیٹا چوری ہونے کا مقدمہ درج July 1, 2018 مقدمہ سابق ڈپٹی چیئرمین نادرا مظفر علی شاہ کے خلاف درج کرلیا گیا
ثنا اللہ عباسی نے آئی جی گلگت بلتستان کے عہدے کا چارج سنھبال لیا July 1, 2018 حکومت نے انہیں 26 جون کو گلگت بلتستان کا انسپکٹر جنرل مقرر کیا تھا
سوات این اے 3 پر شہباز شریف نے ایم ایم اے سے اتحاد کر لیا July 1, 2018 این اے سوات 3 میں ایم ایم اے نے اپنے اُمیدوار سے ٹکٹ واپس لے لیا
حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں اضافہ کر دیا July 1, 2018 فیصلہ وزیر خزانہ کی سفارش پر وفاقی کابینہ نے کیا ہے۔رپورٹ
افغان مہاجرین کے قیام میں3ماہ کی توسیع July 1, 2018 وفاقی کابینہ نےافغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں3 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی