عمران خان نواز شریف کے سیاسی جانشین ہیں۔بلاول July 1, 2018 ٹکٹوں کی فروخت کا بڑااسکینڈل سامنے آنے والا ہے۔بلاول بھٹو زرداری
پی ٹی آئی لوٹوں اور لٹیروں کی انجمن بن گئی : سعید غنی July 1, 2018 عمران خان گلو بٹ کو بھی پی ٹی آئی میں شامل کریں۔سعید غنی
ریحام کی تصویر پر مفتی اسماعیل منک بھی میدان میں آگئے July 1, 2018 مفتی اسماعیل نے ریحام کو کیپ ٹاؤن میں واقع بیوٹی کلینک جانے کا مشورہ دیدیا
نگران حکومت کارات گئے عوام پرپیٹرول بم کا حملہ July 1, 2018 اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 99.50 روپے فی لیٹر ہوگئی
پی ٹی آئی میں جمع کوڑاکرکٹ انقلاب نہیں بگاڑلائےگا۔سابق وزیرداخلہ June 30, 2018 پارٹی کے ساتھ نہیں نوازشریف کے ساتھ اختلاف ہے، میں نے کہا اداروں سےمحاز آرائی نہ کریں۔نثار
پرانے گھوڑوں کی سیاست نہیں چلے گی، انقلاب لانا چاہتے ہیں،سراج الحق June 30, 2018 ملک پر 70 برس سے لینڈ مافیا اور کرپٹ حکم ران مسلط ہیں،امیر جماعت اسلامی
نگران حکومت شفاف الیکشن کرانا نہیں چاہتی،اسفندیارولی June 30, 2018 ابھی بھی انتخابی حلقوں میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں اگر الیکشن متنازعہ ہوئےتو نتائج بھیانک ہونگے،سربراہ اے این پی
تمام توپوں کا رخ مسلم لیگ ن کی طرف ہے۔نواز شریف June 30, 2018 ہمارے انتخابی امیدوار کو بلا کر ڈرایا دھمکایا گیا،سابق وزیراعظم
مٹیاری ،پسند کی شادی کے تنازع پر دوگروپوں میں فائرنگ،3افراد ہلاک June 30, 2018 فائرنگ کا واقعہ مٹیاری کے نواحی گاؤں بچل ڈیتھو میں پسند کی شادی کرنے کے معاملے پر پیش آیا
کلثوم نواز کی کزن ن لیگ کے مدمقابل الیکشن لڑیں گی June 30, 2018 پی پی 149 سے امیدوارسائرہ بانو پہلوان زیرعرف جھارہ کی بیوہ ،گوگا پہلوان کی صاحبزادی اورگاما پہلوان کی پوتی ہیں