تینوں ریفرنسزکافیصلہ ایک ساتھ کرنےکی نوازشریف کی درخواست غیرموثرقرار June 22, 2018 جسٹس عامر فاروق،جسٹس محسن اختر کیانی پرمشتمل ڈویژن بینچ نےگزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا
سماجی کارکن ماروی سرمد کے گھرنقب زنی کی واردات June 22, 2018 ملزمان لیپ ٹاپ،پاسپورٹ اوردیگر قیمتی اشیالے اڑے،زیورات کو ہاتھ تک نہ لگایا
ن لیگ نے5سال میں معیشت کا حلیہ بگاڑااورچلتی بنی۔عمران خان June 22, 2018 بلند ترین گردشی قرضے، ریاستی کمپنیوں میں نقصان (ن) لیگ کا کارنامہ ہے
کراچی میں سمندر کی بے رحم لہروں نے 6 زندگیاں نگل لیں June 22, 2018 ہاکس بے کے سمندرمیں بھی ایک شخص نہاتے ہوئے ڈوب کرجاں بحق ہوگیا
الیکشن کمیشن نےپاک فوج کی تربیت کا شیڈول تیار کرلیا June 22, 2018 پاک فوج کے تربیت یافتہ ٹرینرز دیگر 2 لاکھ سے زائد فوجی جوانوں کو ٹریننگ دیں گے۔
شاہد خاقان نے اسلام آباد، عمران خان نے میانوالی سے آر او کا فیصلہ چیلنج کردیا June 22, 2018 ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مسترد کیے: اپیل کنندہ
بینظیر کی زندگی پر مبنی فلم میں مہوش حیات مرکزی کردار نبھائیں گی June 22, 2018 محترمہ بینظیر بھٹو کی 65 ویں سالگرہ ہے، یہ وہ خاتون ہیں جنہوں نے پاکستان کی خواتین کو بااختیار بنایا۔…
ایاز صادق، خورشید شاہ، علیم خان و دیگر کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں June 22, 2018 انتخابی دنگل میں اترنے والے مزید سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آئی ہیں.
شہبازشریف کی زیرصدارت (ن) لیگ کااہم اجلاس June 22, 2018 اجلاس میں زعیم قادری کی بغاوت کے بعد کی صورتحال پرغور
غیر قانونی بھرتیاں، غلام حیدر جمالی سمیت 70 اعلیٰ افسران ذمہ دار قرار June 22, 2018 انکوائری رپورٹ ایڈیشنل آئی جی ثنا اللہ عباسی اور ڈی آئی جی نعیم شیخ نے تیار کی ہے۔