لیگی رہنما زعیم قادری کا آزاد الیکشن لڑنے کا فیصلہ June 21, 2018 زعیم قادری این اے 133 سے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے
عمران خان کیساتھ وہی ہورہا ہے جو اپنے کارکنوں کو سکھایا۔ مریم اورنگزیب June 21, 2018 تحریک انصاف کے کارکن ابھی سے عمران خان کو مسترد کرچکے ہیں
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی اثاثہ جات کی تفصیلات منظر عام پر آگئی June 21, 2018 شہباز شریف ایک کروڑ 14 لاکھ روپے بینک بیلنس کے مالک ہیں۔
مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی June 21, 2018 نماز جنازہ ڈیفنس فیز 5 کی سلطان مسجد میں ادا کی گئی،
’’نواز شریف اور مریم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے‘‘ June 21, 2018 نوازشریف کی اہلیہ کی حالت بھی تشویشناک ہے اس لئے ایسے وقت میں اس معاملے کو دیکھنا مناسب نہیں۔
سابق سفیر جمشید مارکر 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے June 21, 2018 جمشید مارکر کو دنیا میں طویل ترین مدت تک سب سے زیادہ ممالک میں سفیر رہنے کا اعزاز حاصل تھا۔
زلفی بخاری کی فائل دیکھ کر جانے کی اجازت دی۔ نگراں وزیرداخلہ June 21, 2018 مجھے عمران خان سمیت کسی نے کوئی فون نہیں کیا۔اعظم خان
ایون فیلڈ ریفرنس، خواجہ حارث نے جے آئی ٹی رپورٹ چیلنج کردی June 21, 2018 آپ جےآئی ٹی کا متعلقہ حصہ چیلنج کرتے، آپ نے پوری رپورٹ چیلنج کردی۔ جج محمد بشیر
تحریک انصاف کے 5 اقلیتی امیدواروں کی اپیلیں خارج June 21, 2018 مہندر سنگھ پال، یوڈسٹر چوہان، ہارون گل، اعجاز مسیح اور پیٹر گل نے ایپلٹ ٹربیونل میں اپیل دائر کی تھی۔
نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس June 21, 2018 عام انتخابات کے لئے کئی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن الیکشن کمیشن شفاف، غیرجانبدار انتخابات کرانےکے لئے مکمل تیار ہے