پاکستان بلیک لسٹ میں شامل نہیں۔ ایف اے ٹی ایف کا اعلامیہ جاری June 29, 2018 پاکستا ن میں نظام کی 10خرابیوں کی نشاندہی کی گئی ہے ، ایف اے ٹی ایف
ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،20کلودھماکاخیز مواد برآمد June 29, 2018 سیکیورٹی فورسز نے آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا،آئی ایس پی آر
بشریٰ بی بی نے ناراض خواتین کارکنان کو رام کرلیا June 29, 2018 بشریٰ بی بی نےخواتین کارکن کو گھر بلا کر بیان سنایا ،جس پرخواتین ان سے متاثر ہوئیں
ن لیگ دھوکادیتی ہےاورپی ٹی آئی یوٹرن لیتی ہے،بلاول بھٹو June 29, 2018 منشورکومکمل کرنے میں ساتھ دے گا اس کے ساتھ اتحاد ہوسکتا ہے،چیئرمین پی پی پی
جہانگیر ترین سے کوئی اختلافات نہیں،شاہ محمود قریشی June 29, 2018 ہمارا ایک لیڈراور ایک جھنڈا ہے جس کے لیے کام کرنا ہےجہانگیر ترین سے کوئی اختلاف نہیں
سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت سےمعطلی کانوٹیفکیشن جاری June 29, 2018 سپریم کورٹ کےبلانےپر پیش نہ ہونےکی وجہ سے 8مئی کوچیف جسٹس نے رکنیب عبوری طور پر معطل کی تھی
شاہراہ کی بندش،آئی ایس آئی سربراہ کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم June 29, 2018 اسلام آبادہائیکورٹ نےآئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرکےسامنےشاہراہ کھولنے کےحکم پرعمل نہ ہونے پرطلب کیا
نگران حکومت کی دوسری مرتبہ پٹرول بم گرانے کی تیاری June 29, 2018 پیٹرول 5 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل فی لیٹر قیمت 6 روپے 20 پیسےمہنگا کرنے کی تجویز پیش کی گئی…
حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی کی دوبارہ جانچ پڑتال کیلئے درخواست دائر June 29, 2018 درخواست میں حنیف عباسی کے کاغذات چیک کرنے والےریٹرننگ آفیسرکو بھی برطرف کرنے کی استدعا کی گئی ہے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 5 نوجوانوں کو شہید کردیا June 29, 2018 نوجوانوں کی ہلاکت پرمقبوضہ وادی میں قابض فوج کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا