شیخوپورہ میں زمیندار نے 12 سالہ بچے پر کلہاڑی چلادی August 10, 2018 اس کا 12 سالہ بیٹا نادر، رفاقت نامی زمیندار کے ڈیرے پر ملازم تھا، مدعی، پولیس نے 3 نامزد ملزمان…
قصور، خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 3 بہن بھائی جاں بحق August 10, 2018 بچوں کے والدین کمرے کے باہر سونے کی وجہ سے محفوظ رہے
چترال میں ایک اور طالب علم کی خود کشی August 10, 2018 2 دن میں کم نمبر آنے کی صورت میں طالب علموں کی خود کشی کا یہ چوتھا واقعہ ہے
عمران خان تھیلے کھلنے کے خوف سے لاہور کی سیٹ چھوڑ رہے ہیں:خواجہ سعد رفیق August 10, 2018 عمران کےہاتھ صاف ہیں تو این اے 131 کی نشست سے حلف اٹھائیں،خواجہ سعد رفیق
عوام نے بھاری مینڈیٹ واضح تبدیلی لانے کے لیے دیا :سردار یار محمد رند August 10, 2018 ہم نے ابھی اقتدار سنبھالا نہیں اس سے پہلے ہی ڈالر کے ریٹ میں واضح کمی آگئی،سردار یار محمد رند
وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں رائے مرتضی اقبال سب سے آگے August 10, 2018 رائے محمد مرتضی پڑھے لکھے شخص ہیں اور پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں ۔ ذرائع
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے11.70 فیصد کٹوتی کا فیصلہ August 10, 2018 پروویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
سابق ارکان پارلیمنٹ سے سرکاری رہائشں گاہیں خالی کرانے کا فیصلہ August 10, 2018 سی ڈی اے نے ضلعی انتظامیہ اور وفاقی پولیس سے مدد طلب کر لی
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کرلیا August 9, 2018 13 اگست کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے
نئی پاکستانی حکومت 4 ارب ڈالر قرض لینا چاہتی ہے، فنانشل ٹائمز August 9, 2018 اسلامک ڈیولپمنٹ بینک قرض دینے کی منظوری کے لیے اب نئی حکومت کے چارج سنبھالنے کا منتظر ہے،رپورٹ