والدہ کو وینٹی لیٹرغیرمعینہ مدت کے لیے رہےگا-حسین نواز June 19, 2018 میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں،دعا کریں، حسین نواز
عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کےپارلیمانی بورڈ کا اجلاس June 19, 2018 اجلاس میں پنجاب،سندھ اوربلوچستان اسمبلی میں باقی ماندہ ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ طےپاگیا
عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی تعدادمیں کمی ریکارڈ-الیکشن کمیشن June 19, 2018 گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں امیدواروں کی تعداد میں 7 ہزار کمی واقع ہوئی ہے
اسدعمر کو وفاق میں وزیر خزانہ بنائیں گے-عمران خان June 18, 2018 ملکی قرضوں سے نمٹنے کیلئے اقتصادی ماہرین کی ٹیم تیار کر رہے ہیں۔عمران خان
ہماری زندگی میں کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا-خورشید شاہ June 18, 2018 بھٹو بننے کے لیے تختہ دار پر چڑھنا پڑتا ہے۔خورشید شاہ
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی چیف جسٹس سےملاقات June 18, 2018 چیف جسٹس سے ملاقات نگران وزیراعلیٰ کی خواہش پرگئی ،نجی ٹی وی
صدر ممنون حسین4 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے June 18, 2018 صدر ممنون حسین کو دورے کی دعوت تاجک صدر امام علی رحمانوف نے دی ہے
کلثوم نواز کی حالت انتہائی تشویشناک – ڈاکٹروں کی بریفنگ June 18, 2018 کلثوم نواز کی حالت مزید نہیں بگڑی لیکن کوئی بہتری بھی نہیں آئی،ڈاکٹرز
عمران خان کی کوششیں ناکام-ناراض کارکنوں کا بنی گالہ میں احتجاج جاری June 18, 2018 مشتعل کارکنان کی عمران خان کے دفتر میں گھسنے کی کوشش ، سیکورٹی گارڈز نے دھکے دے کر روک دیا
چوہدری نثار کے جلسے میں گونواز گو کے نعرے لگ گئے June 18, 2018 34 سال سے نواز شریف کا بوجھ اٹھایا،نوازشریف کا مجھ پرنہیں بلکہ میرا ان پرقرض ہے،نثار