صاف پانی کمپنی اسکینڈل:نیب نے شہباز شریف کو پھرطلب کرلیا June 26, 2018 نیب کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 5جولائی کوطلب کیا گیاہے
حضرت امیرخسروؒ کےعرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزے نہیں ملے June 26, 2018 حضرت امیرخسرو ؒ کےعرس کی تقریبات 28 جون سے5 جولائی تک جاری رہیں گی
کپتان نےسکندربوسن کےبعدچوہدری الیاس اوردیگررہنماؤں سےبھی ٹکٹ واپس لےلئے June 26, 2018 قومی اسمبلی سمیت صوبائی اسمبلی کی بعض نشستوں پر جاری کردہ پارٹی ٹکٹس امیدواروں سے واپس لے لیےگئے
الیکشن کمیشن نے عالمی مبصرین اور میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا June 26, 2018 مبصر تنظیم عام انتخابات پر تجاویز سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کرے گی
الیکشن کمیشن نے انتخابات میں پاک فوج کوتعینات کرنےکی منظوری دیدی June 26, 2018 انتخابات میں پاک فوج کو تعینات کرنے کی سمری وزارت دفاع کو ارسال کردی گئی
پاور ڈویژن کمیٹی کاہائی لاسز فیڈرز کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ June 26, 2018 بجلی کی چوری اور لائن لاسز کو محدود کرنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مراعات دینے کا فیصلہ بھی…
سپریم کورٹ کا ملک ریاض کو 5 ارب روپے جمع کرنے کا حکم June 26, 2018 ذاتی جائیداد کے کاغذات بطور ضمانت جمع کرائے۔ بحریہ ٹاون کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں کرے گی۔
ملکی تاریخ کے پہلے نابینا جج سمیت 21 سول ججز نے حلف اٹھالیا June 26, 2018 چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ یاورعلی نے تمام سول ججز سے حلف لیا
چوہدری نثار کے اثاثوں کی مالیت 6 کروڑ سے زائد June 26, 2018 پاکستان سے باہر کوئی بزنس ہے نہ ہی سرمایہ کاری۔ بینک میں ایک کروڑ 95 لاکھ روپے ہیں
(ن) لیگی رہنماقمر الاسلام 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے June 26, 2018 نیب نے قمر الاسلام کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا۔