شہبازشریف نےلاہور کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری نگران حکومت پرڈال دی July 3, 2018 تیز رفتار بارش کے بعد شہباز شریف کا اپنے حلقے کا دورہ کارکنوں نے شاندار استقبال کیا،
آئی جی بتائیں حساس ادارے کےسربراہ سےتفتیش کرسکتے ہیں یا نہیں؟جسٹس محسن اختر July 3, 2018 اسلام آباد کےتھانہ آئی نائن کی حدود سےلاپتہ شہری عبداللہ عمرکی بازیابی کی درخواست کی سماعت میں جج کے ریمارکس
نوازشریف کوہمیشہ سازگارپچ پرکھیلنےکی عادت ہے،پی ٹی آئی July 3, 2018 ہم نےآئی ٹی انڈسٹری کے ذریعے 2برس میں 8لاکھ نوکریاں دینےکامنصوبہ بنالیاہے۔اسعدعمر
نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کابارش سے متاثرہ علاقوں کادورہ July 3, 2018 نکاسی آب کا کام تیزی سے جاری ہے، کام ہونے کی وجہ سے پانی اورنج لائن کے نیچے تک گیا،وزیراعلیٰ…
نوازشریف نے میرےساتھ دشمنی کی، جواب حلقےکےعوام دیں گے۔نثار July 3, 2018 نوازشریف کےساتھ 34سال تک وفاداری نبھائی ،سابق وزیر داخلہ
امریکا کی پرنسپل ڈپٹی اسٹنٹ سیکریٹری کی آرمی چیف سے ملاقات July 3, 2018 ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورکے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان علاقائی سیکیورٹی اورتعاون پربھی تبادلہ خیال ہوا
پاک فضائیہ کے 3 افسران کی ائیرمارشل کے عہدے پرترقی July 3, 2018 ترقی پانے والوں میں ائیروائس مارشل سید نعمان علی، ائیروائس مارشل ظہیراحمد بابراورائیروائس مارشل جواد سعید شامل ہیں
عمران خان بتائیں وہ خلائی مخلوق کیساتھ ہیں یا امپائرکی انگلی کیساتھ؟مریم نواز July 3, 2018 پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ٹوئٹ پر مریم نواز کا جوابی ٹوئٹ
حکومت نےپیٹرول بم کےبعداب عوام پربجلی بھی گرا دی July 3, 2018 قیمت میں اضافے کے بعد صارفین کو 15 ارب 65 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑے گا
شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ،جمعہ کوسنایا جائے گا July 3, 2018 اس کیس میں حسن اور حسین نواز کو مفرور قرا دیا جاچکا ہے،کیس کی ساڑھے9 ماہ سماعت ہوئی