شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ August 28, 2018 شہریار آفریدی کو وزیرمملکت داخلہ بنانے کا نوٹیفیکشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے
پی سی بی اور پی ایس ایل میں کرپشن کا انکشاف August 28, 2018 حکومت نے پی ایس ایل سے متعلق رپورٹ عوام کے سامنے لانے کافیصلہ کر لیا
گوادر میں چینیوں کے لئے شہر کی تعمیر August 28, 2018 شہر کی تکمیل اگلے4 سال میں مکمل ہو جائے گی، رپورٹ
ریلوے میں سیاسی بنیادپر تعینات افسران کی کنارہ کشی August 28, 2018 خواجہ سعد رفیق نےڈاکٹر فرحان عبادت یار سمیت ریلوے میں 4 ڈائریکٹر تعینات کیے تھے
حمایت کا یقین دلانے والوں نے وفا نہ کی :خواجہ آصف August 28, 2018 الیکشن کے نتائج توقعات کے برعکس اور مایوس کن رہے، سابق وزیر خارجہ
عمران خان کا مختصر نام استعمال کیاجائے، نوٹیفکیشن جاری August 28, 2018 سرکاری رابطہ کاری میں پورا نام عمران احمد خان نیازی استعمال نہ کیا جائے، نوٹی فیکیشن
آغاوسیم چیف کمرشل منیجرریلوے تعینات،نوٹیفکیشن جاری August 28, 2018 وزیرریلوے کے رویے کے سبب چھٹی مانگنے والے افسرکوعہدے سے ہٹادیاگیا، حکام
مولانا فضل الرحمٰن کو اپنی مجبوریوں سے آگا ہ کردیا:قمر زمان کائرہ August 28, 2018 بتادیاتھا کہ ہم نے اعتزازاحسن کا نام صرف تجویز کیاہے انہیں نامزد نہیں کیا ، قمر زمان کائرہ
کبھی شہبازشریف سے معافی مانگنے کا مطالبہ نہیں کیا۔ شیری رحمان August 28, 2018 اعتزاز احسن کا نام صدارتی امیدوار کیلئے تجویز کیا تھا ، ان کو نامزد نہیں کیا تھا ، شیری رحمان
اعتزاز احسن کو حکومتی امیدوار کو فائدہ پہنچانے کیلئے لایا گیا۔رانا ثنا August 28, 2018 پیپلز پارٹی کبھی بھی اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کرے گی ، رانا ثنا کی گفتگو