جواین ویگنر کراچی میں امریکی قونصل جنرل تعینات June 22, 2018 اس سے قبل ويگنر یوکرین کے دارالحکومت کيف ميں امریکی معاون رابطہ کار تھیں
صنم بھٹوکی صاحبزادی کی شادی،بلاول،بختاوراورآصفہ بھٹو کی شرکت June 22, 2018 برطانیہ میں آزادےحسین کی شادی سفید فام شخص سےچرچ میں ہوئی
مریم نواز کا کلثوم نواز کی مکمل صحتیابی تک پاکستان نہ آنے کا فیصلہ June 22, 2018 پاکستان جانے کا فیصلہ کلثوم نوازکی مکمل صحتیابی کے بعد کریں گی
سراج الحق نے بلاول ہائوس خریدنے کی پیشکش کردی June 22, 2018 اگر بلاول ہائوس کی قیمت تیس لاکھ ہےتو میں بلاول بھٹو کو 50 لاکھ روپے دینے کیلئے تیار ہوں
چیئرمین پی ٹی آئی کامیانوالی سےملک گیرانتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان June 22, 2018 میانوالی سے انتخابی مہم سے ملک میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوگی۔
لاہوراور اوباڑو میں حادثات ، 4افراد جاں بحق June 22, 2018 ہنجروال میں ٹریکٹرٹرالی نے موٹرسائیکل کو ٹکرماری،اوباڑوکے قریب بس اُلٹ گئی
زعیم قادری نےچوہدری نثارکی صف میں شامل ہونے کا اشارہ دیدیا June 22, 2018 فی الحال آزادگروپ بنانے کا ارادہ نہیں،عام انتخابات کےبعدآزادگروپ بناؤں گا،زعیم قادری
ماروی میمن کوبینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی سربراہی سےہٹانےکافیصلہ June 22, 2018 مختلف حلقوں کی جانب سے ماروی میمن پر اعتراضات سامنےآنےکےبعدفیصلہ کیا گیا
عمران خان کی کارکنوں کوامیدواروں کا دوبارہ جائزہ لینے کی یقین دہانی June 22, 2018 پرانے اور نئےکی بات نہیں ہے،بات میرٹ کی ہےاور ہم یہ الیکشن ہم جیتنے کےلیے لڑ رہے ہیں
مری اور لاشاری قبیلے میں جھگڑا،فائرنگ سے لاشاری قبیلےکے6افراد ہلاک June 22, 2018 کار پر فائرنگ میں ہلاک ہونے والے تمام افراد لاشاری قبیلے کے ہیں،