نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 6جون کو بلانے پر اتفاق June 4, 2018 نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 6 جون (بدھ) کے روز بلانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
لاہور سے 5 سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا June 4, 2018 ملزم حسنین کی نشاندہی پر بچے کی لاش برآمد کرلی گئی
ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقوں میں تعمیرات پر پابندی عائد June 4, 2018 کنٹونمنٹ اور ڈی ایچ اے کی حدود کا تنازع ختم نہیں ہوتا، منصوبوں پر کام نہیں ہوگا
عدالت کافاروق ستارسمیت 4 ایم کیوایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم June 4, 2018 عدالت کا ملزمان کو گرفتارکرکے 9 جولائی کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم۔
بلاول بھٹو این اے 246 لیاری سے انتخابات میں حصہ لیں گے June 4, 2018 کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل آج شروع کردیا گیا ہے.
لاہور،ہیٹ اسٹروک کےباعث نایاب نسل کا امریکی اونٹ ہلاک June 4, 2018 امریکن اونٹ گنیکو ڈیڑھ ماہ قبل لاہور چڑیا گھر لایا گیا تھا۔
نگراں وزیراعظم نے نگراں کابینہ کیلیے7 نام فائنل کرلئے June 4, 2018 نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگران کابینہ کیلیے7 ناموں کو فائنل کرلیا۔
فاروق ستارسےبیرون ملک رقم بھجوانے پرجواب طلب June 4, 2018 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فاروق ستارسے بیرون ملک رقم بھجوانے پرجواب طلب کرلیا۔
اے ایس ایف کی کارروائی، منشیات اسمگلر ماں بیٹے گرفتار June 4, 2018 خاتون شبنم ریاض اور اس کے بیٹے ابرار کے سامان سے سوا کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد
سپریم کورٹ کاکالاباغ ڈیم تعمیر کیس آئندہ ہفتےسماعت کیلئے مقررکرنے کاحکم June 4, 2018 سب سے بڑی ترجیح پانی ہے ڈیمز سے متعلق تمام مقدمات آئندہ ہفتے سنیں گے۔چیف جسٹس کے ریماکس