پی ٹی آئی نے ن لیگ کی نازیہ راحیل کو بن مانگے ٹکٹ دے دیا June 8, 2018 ٹی آئی نے پی پی 122 میں ن لیگ کی خاتون نازیہ راحیل کو ٹکٹ جاری کیا
فاروق ستار کی پی آئی بی رہنمائوں کو انتخابی فارم جمع کرانے کی ہدایت June 8, 2018 فاروق ستار دو قومی اورایک صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے فارم حاصل کرلیےہیں
اٹک دوگاڑیوں میں تصادم،2افراد جاں بحق،2زخمی June 8, 2018 گاڑیوں کے درمیان تصادم حاجی شاہ گوندل اسٹاپ کے قریب ہوا
زرداری حامدسعیدکاظمی کوپی پی کےٹکٹ سےالیکشن لڑنےکیلئےرضامندنہ کرسکے June 8, 2018 حامد سعید کاظمی نے این اے 175 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو ریاست کیخلاف استعمال کیا جارہا ہے،جنرل زبیر June 8, 2018 71 نیوزایجنسیاں اور ویب پورٹل پاکستان مخالف جنگ میں ملوث ہیں،جنرل زبیر
پی ٹی آئی امیدواروں کی فہرست جاری ، عمران خان5حلقوں سے الیکشن لڑیں گے June 8, 2018 عمران خان کراچی، لاہور، اسلام آباد، بنوں اور میانوالی سے انتخابات میں حصہ لیں گے
خاتون نے شادی کےاصرارپردوست کو زہر دے کرمارڈالا June 8, 2018 15 مئی کو شارع فیصل تھانے کی حدود میں قتل کا معمہ حل ہوگیا
فاٹا میں پولیٹیکل ایجنٹ کا عہدہ تبدیل،ڈپٹی کمشنربنادیا گیا June 8, 2018 ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹس کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے عہدے میں تبدیل کردیا گیا ہے
چند لوگوں کو عوام کی قسمت کا فیصلہ نہیں کرنے دیں گے،نوازشریف June 8, 2018 کسی کو دھاندلی کی اجازت نہیں دیں گےکوشش کی گئی تو پھر حساب لیں گے
25جولائی فیصلے کی گھڑی ہے، ن لیگ کامیابی حاصل کرے گی،مریم نواز June 8, 2018 تنخواہ لینے کاالزام لگاکرکروڑوں ووٹ لےکرآنےوالے کونااہل کردیاگیا