نگران وزیراعظم ناصر الملک کو امریکی نائب صدر کا ٹیلی فون June 7, 2018 امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے نگران وزیر اعظم کو نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا
عمران خان کاملک کے5 حلقوں سے میدان میں اترنے کا فیصلہ June 7, 2018 عمران خان میانوالی ،لاہور،کراچی،راولپنڈی اوربنوں سے الیکشن لڑیں گے
پشاور ،بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف شہریوں کا احتجاج June 7, 2018 شہریوں نےٹائرجلاکرمین روڈ بلاک کردی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
بہت جلد تمام جماعتوں کا اعتماد حاصل کرلوں گا،حسن عسکری June 7, 2018 مختصر اور پروفیشنل افراد پر مشتمل کابینہ ہوگی
نگراں سندھ کابینہ کی حلف برداری کل ہوگی June 7, 2018 نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے 8 رکنی کابینہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں توسیع کردی June 7, 2018 کاغذات نامزدگی 11 جون تک جمع کرائے جا سکتے ہیں
احسن اقبال حملہ کیس میں گرفتار4 ملزمان کی ضمانت پر رہائی June 7, 2018 ملزمان پرمرکزی ملزم عابد حسین کی سہولت کاری کا الزام تھا
وزارت داخلہ نے عیدالفطرکیلئے چھٹیوں کی سمری تیار کرلی June 7, 2018 کل عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری ملنے کا امکان ہے
کوئٹہ اورہری پورکی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواست خارج June 7, 2018 الیکشن کمیشن کے 9 اپریل 2018 کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم جاری کردیا
بھارت خطے کوہتھیاروں کی دوڑ میں جھونک رہا ہے،ترجمان دفترخارجہ June 7, 2018 گزشتہ ایک ہفتے میں بھارت نے7 کشمیریوں کو شہید کیا،ڈاکٹر محمد فیصل