نواز شریف کو واپس جیل بھیجنے کی خبریں درست نہیں، ڈاکٹرز July 31, 2018 نوازشریف کے علاج کے لئے قائم میڈیکل بورڈ کا سربراہ تبدیل،پروفیسرآف میڈیسن شجیع صدیقی بورڈ کا نیا سربراہ مقرر
پاک فوج نے بلند چوٹی پر پھنسے روسی کوہ پیما کو بچا لیا July 31, 2018 پاکستان آرمی ایوی ایشن کے پائلٹس نے لاتوک چوٹی پرریسکیوآپریشن کرتے ہوئے پھنسے روسی کوہ پیماکوبچایا۔
’آئی ایم ایف پیکیج‘ چینی قرض کی ادائیگی میں استعمال نہیں ہونا چاہیے، امریکا July 31, 2018 پاکستان کی جانب سے فنڈز کے لئے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی، ترجمان آئی ایم ایف
عمرن خان کی حکومت بمشکل ایک سال نکالے ، جاوید ہاشمی July 31, 2018 کوئی الیکشن کے نتائج قبول نہیں کررہا میں بھی نہیں کرتا، رہنما مسلم لیگ (ن)
ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلہ کیخلاف درخواست پر سماعت July 31, 2018 اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
ریحام خان کا انٹرویو کرنے والی امریکی صحافی کو شدید تنقید کا سامنا July 31, 2018 ٹوئٹر پر پوسٹ کی تھی کہ ریحام خان سے انٹرویو کے بعد لوگوں نے ان کے حوالے سے نازیبا زبان…
فو جی پی ٹی آئی کی جیت کی خوشی میں فائرنگ کرتے رہے :عبد الغفور حیدری July 31, 2018 الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کرانے میں ناکام رہاہے ۔عبد الغفور حیدری
اکرم شیخ کا غداری کیس میں استغاثہ کی ٹیم کی سربراہی سے استعفے کا اعلان July 31, 2018 نئی حکومت سنگین غداری کیس کی پیروی کرنے کے لئےونیا پراسیکیوٹر تعینات کرے۔اکرم شیخ
سابق وزیراعظم شوکت عزیز کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری July 31, 2018 سابق وزیر پانی بجلی لیاقت جتوئی کو بھی شریک ملزم نامزد کیا گیا ہے
آزادامیدواروں کا تحریک انصاف کی طرف جانا غیر فطری عمل ہے :احسن اقبال July 31, 2018 پنجاب میں تحریک انصاف ہماری سماجی اقدار کوملیا میٹ کر رہی ہے ۔احسن اقبال