سی ٹی ڈی کی گجرات میں کارروائی- 6دہشت گرد ہلاک May 27, 2018 ہلاک دہشت گردبم دھماکوں میں ملوث تھے، حساس مقامات کونشانہ بناناچاہتےتھے
دفتر خارجہ نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے بیانات مسترد کردیے May 27, 2018 افغانستان کا عدم مداخلت کے ا صولوں پر عمل نہ کرنا افسوسناک ہے۔پاکستان
غدار فوجی افسرکا بیٹا پرویز مشرف کابزنس پارٹنرہے -سینئر صحافی کا دعویٰ May 27, 2018 کرنل اقبال نے 5 ارب روپے لے کر امریکی کمانڈوز کو اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ تک پہنچایا
علی جہانگیر امریکہ میں مختصر مدت کیلئے پاکستانی سفیر ہونگے -شیر ی رحمان May 27, 2018 نئی حکومت اقتدار میں آکر اپنا سفیر مقرر کرے گی ۔شیر ی رحمان
شرمیلا فاروقی کے ہاں بیٹے کی ولادت May 27, 2018 نومولود کا نام حسین رکھا گیا ہے۔شرمیلا فاروقی کی شادی 5مارچ 2015کو ہوئی تھی
امریکا کیلئےنومنتخب سفیر علی جہانگیر صدیقی واشنگٹن روانہ May 26, 2018 وہ 29 مئی کو اپنےعہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے چار ناموں پر غور May 26, 2018 موجودہ حکومت کی آئینی مدت 31 مئی کو ختم ہوجائے گی۔
امید ہے جسٹس ثاقب نثار کے دور میں الیکشن ہوجائے گا۔ شیخ رشید May 26, 2018 نواز شریف اداروں کے خلاف مسلسل باتیں کررہے ہیں ، چند دن بعد وہ کارگل پر بھی بولیں گے۔ شیخ…
آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنے گی۔بلاول بھٹو May 26, 2018 پیپلزپارٹی ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی
ملک بھر میں عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے May 26, 2018 ملک بھرمیں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کےانتخابات ایک ہی دن ہوں گے.