تھپڑپرعمران خان نےمبارکباددی،تعریف نہیں کی،نعیم الحق کی قلابازیاں May 25, 2018 ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہونے کے بعد نعیم الحق نے بیان بدل لیا
تصدق حسین جیلانی نگران وزیراعظم بن سکتےہیں۔چوہدری نثار May 25, 2018 کوئی شک نہیں رہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائے گا
100 دن کے پلان دینے والوں کی حقیقت جانتےہیں۔وزیراعظم May 25, 2018 الزامات لگانے اورگالیاں دینےوالے پاکستان کی سیاست کی نمایندگی نہیں کرتے
پیر تک نگران وزیراعلی پنجاب کیلئے معاملہ طے پاجائے گا۔محمود الرشید May 25, 2018 حکومتی ارکان کے ساتھ پیر کو دوبارہ ملاقات میں معاملہ طے پائے گا
عید الفطراورعیدالاضحیٰ پربھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی May 25, 2018 پابندی کا اطلاق عید سے دو دن پہلے ہوگا جو دو ہفتے تک جاری رہے گا
نواز شریف بھی واٹس اپ کے بخار میں مبتلا ہو گئے May 25, 2018 نواز شریف آج احتساب عدالت میں واٹس اپ کا استعمال کرتے ہوئے نظر آئے۔
فوزیہ قصوری عمران خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی May 25, 2018 گزشتہ روز پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ کر پی ایس پی میں شمولیت اختیار کی تھی
احترام رمضان کے حوالے سے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا فیصلہ معطل May 25, 2018 چینلز رمضان کے تقدس کو مدنظر رکھتے ہوئے خود اقدامات اٹھائیں. اسلام آباد ہائیکورٹ
ن لیگی حکومت نے ارکان اسمبلی کی موجیں کرادیں May 25, 2018 مالی بل 2018-19 میں موجودہ اور سابق اراکین پار لیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ
نگراں وزیراعظم کیلئےاسپیکرقومی اسمبلی کو خط لکھوں گا ،خورشید شاہ May 25, 2018 نگراں وزیر اعظم کے لئے اب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات نہیں ہوگی ،خورشید شاہ