پی پی کے سابق ایم این اے کی ساتھیوںسمیت تحریک انصاف میں شمولیت June 19, 2018 طلعت مہیسر کا لیاقت علی جتوئی سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ۔
بھارت کی طرف سے آج 6 پاکستانی شہریوں کو رہا کرنے کا امکان June 19, 2018 56 سالہ پاکستانی خاتون نسرین اختر بھی شامل ہیں۔ 2006 میں عرس میں شرکت کے لئے بھارت گئی تھیں
الیکشن کمیشن میں اہم عہدے خالی، انتخابات کے امور متاثر ہونے کا خدشہ June 19, 2018 درجنوں خالی پوسٹوں پر افسران کو قائم مقام چارج دے کر کام چلایا جارہا ہے ،ذرائع الیکشن کمیشن
نواز اورمریم کو 4دن کیلئے حاضری سےاستثنیٰ مل گیا June 19, 2018 احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔
کراچی،این اے 245 سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد June 19, 2018 فاروق ستار دو مقدمات میں مفرور ہیں اورانہوں نے کاغذات نامزدگی میں مقدمات کا ذکر نہیں کیا۔ریٹرننگ افسر
این اے 1 چترل سے مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد June 19, 2018 قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1 کے لئے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجد کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے…
سندھ میں صنعتی اراضی کی بغیر نیلامی خرید پر پابندی عائد June 19, 2018 چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت ہوئی۔
احتساب عدالت نے احد چیمہ کو 90 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد جیل بھیج دیا June 19, 2018 لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی ۔
عام انتخابات کاجائزہ لینےیورپی مبصرین پاکستان آئیں گے June 19, 2018 مبصرین کی تعیناتی جمہوریت کے استحکام کے لئے یورپی یونین کے عزم کا اعادہ ہے، ترجمان یورپی یونین
چہرہ نہیں کیس کو دیکھنے کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے۔ چیئرمین نیب June 19, 2018 بدعنوانی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لئے نیب کی تشکیل نو کی گئی۔جسٹس (ر) جاوید اقبال