پولیس میں کالی بھیڑوں کو نہیں چھوڑوں گا-آئی جی سندھ June 19, 2018 کرپٹ افسران کو نہیں چھوڑا جائیگا،معطل ہی نہیں سزا بھی دوں گا، امجد جاوید سلیمی
استعفیٰ دیا نہ ایسا کو ئی ارادہ ہے-نگراں وزیر داخلہ اعظم خان June 19, 2018 ای سی ایل سے نام نکالنے میں کوئی حقیقت نہیں ،اس سے پہلے بھی اس طرح کے الزامات لگتے رہے…
ٹی وی ٹاک شو کے دوران فواد چوہدری اور طلال چوہدری کا ٹاکرا June 19, 2018 دونوں رہنما ایک دوسرے کے خلاف الزامات لگانے کے ساتھ ساتھ نازیبا الفاظ استعمال کرتے رہے
عمران خان کا گورنرخیبر پختون کی برطرفی کا مطالبہ June 19, 2018 شفاف انتخابات کروانا نگراں حکومت کی ذمہ داری ہےگورنر کی سیاسی مداخلت تشویشناک امر ہے
تحریک انصاف کے تمام 7اقلیتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد June 19, 2018 الیکشن کمیشن کو ناموں کی فہرست دیر سے پہنچانے پرکاغذات مسترد کئے گئے
پلاٹ پرقبضہ ثابت ہوجائےتوالیکشن سےدستبردارہوجاؤں گا،خورشیدشاہ June 19, 2018 ہم نےسکھرمیں 9 ارب روپے کی سرکاری اراضی سے قبضے ختم کرائے ہیں،ورکرز کنونشن سے خطاب
پاکستان ہاکی ٹیم نےآسٹریاکیخلاف3میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی June 19, 2018 سیریز میں ارسلان قادرنےبھرپور پرفارم کیا،مجموعی طورپر5 گول کر کےسیریز کےبہترین کھلاڑی قرار پائے
نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے اثاثوں کی تفصیلات جاری June 19, 2018 اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن نے جاری کی ہیں
نادرا حکام نےشہریوں کاڈیٹا لیک ہونےکے تمام الزامات کی تردیدکردی June 19, 2018 کسی بھی شہری کا ڈیٹا کسی بھی پلیٹ فارم سے شیئر نہیں کیا گیا،نادرا کے ڈائریکٹر جنرلز کی پریس کانفرنس
نگراں وزیراعظم سنگاپوراور برطانیہ میں جائیدادوں کے مالک نکلے June 19, 2018 نگراں وزیراعظم 3 لاکھ 80 ہزار ڈالر کے مقروض بھی ہیں، الیکشن کمیشن