زرداری پیسٹری چور اور نوازشریف بیکری چور ہے :شیخ رشید July 7, 2018 نواز شریف کا بیانیہ کتنامضبوط ہے یہ 20دن میں نظر آجائے گا ،شیخ رشید
نیب کا شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو خط July 7, 2018 کیپٹن (ر) صفدر کا نام بھی لسٹ میں شامل کرنے کی استدعا کی گئی ہے
نواز شریف کے خلاف فیصلہ انتہائی کمزوربنیادوں پردیاگیا -پرویزرشید July 7, 2018 فیصلے میں یہ نہیں بتایاگیاکہ نوازشریف نے کیا ،کب اورکس کامال چوری کیا،پرویزرشید
حسین نواز انٹرپول کے ہاتھوں گرفتاری سے خوفزدہ ہیں- محمد مالک July 7, 2018 حسین نواز برطانوی شہری نہیں ہیں صرف حسن نواز ہیں،محمد مالک
پی ٹی آئی سےاتحادکی نہیں سیاسی جماعتوں کےگنجائش ر کھنےکاکہاتھا،فضل الرحمان July 7, 2018 ہم ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں ۔سربراہ جے یو آئی ف
نواز شریف اورمریم کی واپسی کیلئےبرطانوی حکومت سےمدد لی جائےگی،علی ظفر July 6, 2018 دونوں رہنمائوں کے انٹرپول کے ذریعے وارنٹ جاری کئے جائیں گے
اسلام آباد میں روسی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے3 افراد زخمی July 6, 2018 حادثہ مارگلہ روڈ پر روسی سفارت خانے کے تھرڈ سیکریٹری ایلگزینڈر کی گاڑی سے پیش آیا
فیصلہ خلاف آنے کے باوجودکیپٹن (ر)صفدرانتخابی مہم میں مصروف July 6, 2018 میری گرفتاری سے نواز شریف کا مشن ادھورا نہیں رہے گا، صفدر
غربت ملک کا بڑا مسئلہ ہے،پی ٹی آئی اور ن لیگ نے کچھ نہیں کیا۔بلاول July 6, 2018 پیپلزپارٹی کا منشور عوام دوست منشور ہے، ہم سارے کسانوں کو رجسٹرڈکرائیں گے،چیئرمین پی پی پی
ایس بی سی اےکےڈپٹی ڈائریکٹرجنرل کےگھرچھاپہ،1ارب سےزائدکےاثاثےبرآمد July 6, 2018 عادل عمر کے گھر سے نقد، لگژری گاڑیوں، ملکی و غیر ملکی پراپرٹیز کے دستاویزات بر آمد ہوے،نیب