نقیب اللہ قتل کیس ۔ راؤ انوار کو جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست منظور June 9, 2018 پولیس نے سخت سیکیورٹی میں راؤ انوار کو عدالت میں پیش کیا۔
ہمیں دیوار سے لگائے جانے کا عمل اب بندہونا چاہئے۔فاروق ستار June 9, 2018 فاروق ستار کا این اے 241،245 اور 247 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا اعلان
سپریم کورٹ ڈیمزبنوانے کیلئے اپناکردارادا کرے گی،چیف جسٹس June 9, 2018 اس وقت پاکستان میں بحث کالا باغ ڈیم کی نہیں کر رہے، ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ پانی کی…
سپریم کورٹ کی میئر کراچی کو برساتی نالوں کی صفائی کیلئے ایک ماہ کی مہلت June 9, 2018 سندھ کمیشن کے سربراہ امیر ہانی مسلم کی مدت میں جنوری 2019 تک توسیع کرنے کی منظوری دے دی گئی.
پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں پھنسی ایرانی کشتی کو بچالیا June 9, 2018 ایرانی کشتی کے عملے کووطن واپس بھیجنے کے لیے پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے حوالے کردیا گیا۔
چینی ہیکرز نے امریکی بحریہ کا انتہائی حساس ڈیٹا چوری کرلیا June 9, 2018 ایف بی آئی نے نیوی کا حساس ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔
پی ٹی آئی نے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم میں کئی رہنماؤں کو نظر انداز کردیا June 9, 2018 پی ٹی آئی نے صرف 6 فیصد نوجوانوں کو ٹکٹ جاری کئے۔
خلائی مخلوق سیاسی جماعتوں کا بیانیہ ہے جو وہ اپنے مقاصد کیلئے دیتی ہیں۔حسن عسکری June 9, 2018 بنیادی مقصد اورترجیح انتخابات کے انعقاد کوشفاف بنانا ہے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب
عالمی مسائل کے حل کیلئے لچک اورسمجھوتوں سے کام لینا چاہئے۔ملیحہ لودھی June 9, 2018 سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعدادبڑھانے میں جلدبازی خطرناک ہے، ملیحہ لودھی
رینجرز کا کردار کراچی کے حالات پر قابو پانے کیلئے اہم رہا، اے ڈی خواجہ June 9, 2018 ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں سیکورٹی سنبھانے کے لئے پولیس کی تیاری مکمل ہے۔