متحدہ مجلس عمل نے 12 نکاتی منشور کا اعلان کردیا June 5, 2018 منشور میں نظام مصطفیٰ کے نفاذ اور اسلامی دفعات کے تحفظ کو ترجیح حاصل ہے
پاکستان کا قرض اتارنے کیلئےسابق فوجی کا5 ہزار روپےعطیہ June 5, 2018 سابق فوجی اہلکار نے چیف جسٹس کو قومی خزانے میں جمع کرانے کیلئے عطیہ کی رقم بھجوائی
چیف جسٹس کا خدیجہ حملہ کیس کے ملزم شاہ حسین کی رہائی کا نوٹس June 5, 2018 چیف جسٹس نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر نوٹس لیاہے
خواجہ سرا بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرنےکیلئےپہنچ گئے June 5, 2018 خواجہ سراؤں کو انتخابی عمل سے الگ نہیں ہونے دیا جائے گاالیکشن کمیشن کا اعلان
عمران خان کو ریحام کی کتاب سے بے نقاب ہونےکاڈرہے ،عائشہ گلالئی June 5, 2018 پاکستانی خواتین ریحام خان کی مدد کریں، عائشہ گلالئی
انسانی حقوق کےسرگرم کارکن کا کراچی سےالیکشن لڑنے کا اعلان June 5, 2018 جبران ناصر کراچی سے آزاد امید وارکے طورپرانتخابات میں حصہ لیں گے
29 رمضان کو چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں،محکمہ موسمیات June 5, 2018 محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش 14 جون کوشب 12:45 پر ہوگی
عیدالفطر پرپاکستان ریلویز کا 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ June 5, 2018 5 اسپیشل ٹرینیں کوئٹہ سمیت ملک بھر میں چلائی جائیں گے
ریحام پیسوں کی لالچی تھی،علیم خان سے کروڑ روپے مانگے،عون چوہدری June 5, 2018 دورہ کراچی میں بھی ریحام خان نےایک بزنس مین سےرقم مانگی تھی
ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ پر نگران وزیراعظم کا نوٹس June 5, 2018 نگران وزیراعظم کوایم ڈی پیپکو، ایم ڈی این ٹی ڈی سی اور دیگر اعلی حکام نے بریفنگ دی