100کابیلنس کرائیں اور 100کا ہی بیلنس پائیں June 28, 2018 کمپنیوں نے ٹیکس نہ کاٹنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں کیا
سیاسی لوٹے ووٹ کے مستحق نہیں-خواجہ آصف June 28, 2018 ووٹ کی عزت ہوگی تو خلق خدا کی عزت ہوگی۔خواجہ آصف
شہباز شریف کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ June 28, 2018 دونوں رہنماؤں کے درمیان عالمی اور پاک ترک تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا
پی ٹی آئی نے جہانگیر کی سفارشات نظرانداز کیں تووہ لندن چلےگئے June 28, 2018 جہانگیر ترین کی طرف سے پارٹی میں لائے گئے بیشترالیکٹ ایبلز سے ٹکٹس واپس لے لیے گئے
بھارت نے شجاعت بخاری کے قتل کا الزام پاکستان پر عائد کردیا June 28, 2018 شجاعت بخاری اور ان کے محافظوں کو جہادی تنظیم ’’لشکر طیبہ ‘‘ نے قتل کیا،بھارت
عمران خان دینی تعلیمات سے بے بہرہ ہیں- علامہ ابتسام الٰہی ظہیر June 28, 2018 دینی امور سےبے بہرہ فرد کو ملک و ملت کی قیادت کرنے کا حق حاصل نہیں، علامہ ابتسام
اقتدار نہ ملاتو اپوزیشن میں بیٹھیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی June 28, 2018 اگر کولیشن حکومت زرداری سے مل کر بنانی ہے تو اقتدار میں آنے کا کیا فائدہ؟عمران خان
پاک فوج کے 37افسران کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی June 28, 2018 پاک فوج کے پرموشن بورڈ نے 987افسران کی ترقی پر غور کیاتھا
اربوں روپےباہرلےجانے والوں سےآخری گیند تک مقابلہ کریں گے،عمران خان June 28, 2018 ہمارا مقابلہ اس جماعت سےہے جو30 سال سے پنجے گاڑھےبیٹھی ہے،ورکرز سے خطاب
سابق وزرائےاعظم کیخلاف بغاوت کی کارروائی کیلئےدرخواست پرتحریری حکم جاری June 28, 2018 نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی 29 جولائی کوپیش ہو کر اپنی پوزیشن واضح کریں،لاہور ہائیکورٹ