مولانا احمد لودھیانوی کا نام ’فورتھ شیڈول‘ سےنکال دیا گیا June 28, 2018 فورتھ شیڈول انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کا ایک حصہ ہے جس میں شامل نام پولیس کی نگرانی میں رہیں گے
سپریم کورٹ نےنجی اسکولوں کوموسم گرما کی تعطیلات کی فیس لینےسے روک دیا June 28, 2018 چیف جسٹس نے بچوں کے والدین کے لئے پبلک نوٹس جاری کرنے کا حکم جاری کردیا
ایم کیوایم پاکستان نے پارٹی امیدواروں کا اعلان کردیا June 28, 2018 عام انتخابات میں ایم کیوایم کے مشترکہ امیدوار ہیں، بہادرآباد یا پی آئی بی کے نہیں،فاروق ستار
ناراض کارکنوں کاچیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود کےگھر وں کےباہراحتجاج June 28, 2018 ناراض کارکنوں نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو بھی نہیں بخشا
کراچی میں بارش،مزید 2 روز رم جھم کی پیشگوئی،ایمرجنسی نافذ June 28, 2018 کراچی میں بارشوں کا سلسلہ ہفتے تک جاری رہ سکتا ہے،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات
پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا، وٹو خاندان تحریک انصاف میں شامل ہوگیا June 28, 2018 تحریک انصاف نے منظور وٹو کے بیٹے خرم جہانگیراور بیٹی روبینہ شاہین وٹوکوٹکٹ جاری کردیئے
نیب کے قانونی عمل میں ہم مداخلت نہیں کرسکتے،نگراں وزیر اطلاعات June 28, 2018 اداروںکی کوئی بھی کارروائی جو قانونی ہو کرنی چاہئے۔
جام پورانڈس ہائی وے پربس الٹ گئی 4 افراد جاں بحق June 28, 2018 بس تیزرفتاری کے باعث الٹی،35 افراد زخمی، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
جسٹس وقار احمد سیٹھ نے بطور پشاور ہائیکورٹ چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا June 28, 2018 جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھالیا۔
نیب نےحسن اورحسین نواز کوبذریعہ انٹرپول وطن واپس لانےکی منظوری دیدی June 28, 2018 ہمارے کوئی سیاسی عزائم نہیں اورنہ ہی کسی پارٹی کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے،چیئرمین نیب