نجی محفلوں میں کسی کے خلاف گفتگو کرنا مناسب نہیں-رانا ثنا June 21, 2018 حدود سے تجاوز کرکے اختلافات کا اظہار کسی بھی پارٹی کے لئے قابل قبول نہیں ہوتا
پارلیمانی بورڈ کے ٹکٹوں سے متعلق بعض فیصلے غیرمنصفانہ ہیں،ناراض رہنما June 21, 2018 پارلیمانی بورڈ میں نااہل اورنیب کیسزبھگتنے والے ممبران شامل ہیں۔
حمزہ شہباز کے نوکر کے نیچے صوبائی الیکشن نہیں لڑسکتا-زعیم قادری June 21, 2018 میں نے نواز شریف کے لئے جیلیں برداشت کی تھیں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیلئے نہیں
آج طویل ترین دن گزر گیا-اب سے طویل راتیں شروع June 21, 2018 آج پاکستان میں 13 گھنٹوں اور 33 منٹ پر محیط سال کا طویل ترین دن گزر گیا
ایک ویڈیو زعیم قادری کی بغاوت کا سبب بنی -معروف صحافی کا انکشاف June 21, 2018 زعیم قادری نے ایک محفل میں نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف باتیں کی تھیں
سراج الحق کا بیگم کلثوم نواز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار June 21, 2018 پھولوں کا گلدستہ جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی وساطت بھجوایاگیا
ہمیں سکیورٹی نہ دینے والے کمانڈوکو آج خطرہ محسوس ہورہا ہے،زرداری June 21, 2018 مشرف ملک میں آتا نہیں اور کہتا ہے کہ سیاست بھی کروں گا
زعیم قادری کے معاملے کا حل نکال لیا جائے گا-مصدق ملک June 21, 2018 زعیم قادری کا بحیثیت آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان قبل از وقت ہے
میری وطن واپسی سے فوج پر دباؤ بڑھے گا-پرویز مشرف June 21, 2018 نوازشریف کشمیر نظر انداز کرنے کیلئے تیار ، زرداری سندھ میں زمینیں چھینتے رہے ہیں
اقتدار میں رہ کرفیکٹریاں نہیں بنائیں حلقے کیلئے کام کیا۔چوہدری نثار June 21, 2018 کسی کی خوش آمد نہیں کی، نوازشریف کو بھی بتا دیا تھا کہ خوشامدی لوگ مطلب پرست ہوتے ہیں