وفاق نےسیاسی حریفوں کی خوشی کیلئےفاٹاانضمام کاعمل روکا۔ترجمان پی ٹی آئی May 17, 2018 نوازشریف،فضل الرحمان،محموداچکزئی پختونوں کےنقصان کےذمہ دارہیں
سعودی اور ایران آپس کےجھگڑے ختم کرکے کافر کامقابلہ کریں۔سراج الحق May 17, 2018 بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنا ہمارے ایمان کے لیے چیلنج ہے
وردی جانوں کا نذرانہ پیش کررہی ہے،پھر بھی باتیں خلاف ہورہی ہیں May 17, 2018 ہر تکلیف میں ہمیں فوج یاد آتی ہے مگر پھر بھی اسی کے خلاف باتیں کرتے ہیں
کراچی کےساحل پرپکنک منانے والے ہوجائیں ہوشیار May 17, 2018 کراچی میں سیوریج کا پانی 4 مقامات پر سمندر میں چھوڑا جارہا ہے،رپورٹ
کچھ لوگ اقتدارکی وجہ سےپاگل ہوچکے ہیں۔سابق صدر زرداری May 17, 2018 نواز شریف کو اپنی دھرتی سے پیار نہیں ہےاورطاقت کے نشے میں ملک کا ساتھ دینے کیلئے بھی تیار نہیں
افطاری کے فوری بعد سگریٹ پینے سے گریز کریں-ماہرین May 17, 2018 مضان المبارک میں افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی دل کی بیماریوں میں مبتلا کر سکتی ہے
شہید کرنل سہیل عابدفوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک May 17, 2018 کرنل سہیل کی نماز جنازہ آبائی گاؤں 91 ڈبلیو بی وہاڑی میں ادا کی گئی
پاکستان سپرلیگ کا آڈٹ شروع،آڈیٹر جنرل نے ریکارڈ مانگ لیا May 17, 2018 سرفرازنواز نے پاکستان سپرلیگ کے اخراجات کا آڈٹ کرانے کا مطالبہ کیا تھا
پی ٹی آئی نےمنصب کیخلاف طرز عمل پروزیراعظم سے وضاحت طلب کرلی May 17, 2018 پی ٹی آئی کے خط کے مطابق شاہد خاقان عباسی نواز شریف سے اپنی وفاداری کا اعلان کر رہے ہیں
زرمبادلہ کے ذخائر میں 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی May 17, 2018 ایک ہفتے میں بیرونی قرض اوردیگرادائیگیوں سے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آئی