نیب نےشریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی شفارش کردی June 11, 2018 نیب نے نواز شریف،انکے صاحبزادے،مریم نواز ،صفدر ،کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے
صاف اورشفاف الیکشن کیلئے ہر سہولیات فراہم کریں گے،حسن عسکری June 11, 2018 نگراں کابینہ میں شامل وزراء میری ٹیم ہیں، ہم نےمل کر کام کرناہے
خواجہ حارث کو ریفرنسز سے دستبردار کروایا گیاہے،اعتزازاحسن June 11, 2018 جس پریس کانفرنس میں سوالات کی اجازت نہ ہومیڈیاکوبائیکاٹ کرنا چاہیے
شاہدآفریدی نےفیفاکپ میں جرمنی کوسپورٹ کرنے کااعلان کردیا June 11, 2018 قومی ٹیم بہتری کی طرف جا رہی ہے،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا ہے،آفریدی
جاسوسی کا شبہہ،بھارتی فورس پاکستانی کبوتر کا ایکسرےکرائے گی June 11, 2018 بھارتی فورسز نے کبوترکو پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیا جو اس کا ایکسرے کرائے گی
مقدمہ لٹکانے کیلئے بہانے کیے جارہےہیں۔فواد چوہدری June 11, 2018 نواز شریف کے مقدمے میں ڈھیل ہونی چاہیے اور نہ ڈیل ہونی چاہیے
ڈاکٹرفاروق ستارنےجنوبی سندھ صوبہ کی تحریک چلانے کا اعلان کردیا June 11, 2018 اسلام آباد ہائی کورٹ کا آج کا فیصلہ قبل از وقت دھاندلی ہے،ڈاکٹر فاروق ستار
واٹر کمیشن، ڈی ایچ اے سے 2 جولائی تک پانی کی فراہمی کامنصوبہ طلب June 11, 2018 واٹر کمیشن سے متعلق کمیشن کی سماعت کی جسٹس (ر)امیر ہانی مسلم نے کی
این اے 53 سے عمران،خاقان اور گلائی مدمقابل June 11, 2018 حلقے سےعمران خان، شاہد خاقان اورعائشہ گلالئی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
سابق صدر مشرف کے این اے 1 چترال سے کاغذات نامزدگی جمع June 11, 2018 کاغذات نامزدگی ان کے وکیل اور اے پی ایم ایل کے رہنماؤں نے جمع کروائے