’عوام نیا نہیں اسلامی پاکستان چاہتے ہیں۔فضل الرحمان July 23, 2018 ووٹ کی طاقت سے ظلم کا خاتمہ کرکے پاکستان کو محفوظ بنائیں گے
عوام اتنے ووٹ ڈالیں کہ جیل کا دروازہ ٹوٹ جائے،حمزہ شہباز July 23, 2018 25 جولائی کو اُن پر ہونے والے ظلم کا حساب لینا ہے ۔
کراچی میں پی پی اور ایم کیو ایم کارکنان میں تصادم۔ 8زخمی July 23, 2018 ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر کے قریب نعرے بازی تصادم کی صورتحال اختیار کرگئی
بلوچستان عوامی پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ،20افراد زخمی July 22, 2018 پولیس نے دھماکے کی جگہ کو گھیرےمیں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے
ن لیگ اورپی پی نےچارٹرآف ڈیموکریسی کرپشن کیلئےکیاتھا،عمران خان July 22, 2018 اڈیالہ جیل میں مزید کمرے بنائے جارہے ہیں کیوں کہ وہاں مزید لوگ آرہے ہیں،چیئرمین تحریک انصاف
سابق وزیراعظم نوازشریف کےجیل میں گردےفیل ہونےکا خدشہ July 22, 2018 ڈاکٹرز نے نوازشریف کوفوری اسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دیا ہے،
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کااپنے بیان کی تحقیقات کیلئےکمیشن بنانےکامطالبہ July 22, 2018 جن حقائق کی نشاندہی کی کچھ لوگوں کو اچھے نہیں لگے، جسٹس شوکت عزیزصدیقی
این اے60میں الیکشن ملتوی ہونےپرشیخ رشیدکاچیف جسٹس سےنوٹس لینےکامطالبہ July 22, 2018 الیکشن کمیشن نے اگر آئینی قدم اٹھایا ہے تو کل ہائی کورٹ آکر بتائے،سربراہ عوامی مسلم لیگ
الیکشن کمیشن نے حلقہ پی کے 99 ڈی آئی خان میں انتخابات ملتوی کردیے July 22, 2018 الیکشن کمیشن کے مطابق پی کے 99 میں الیکشن کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا
امن اور جمہوری عمل کے دشمن سیاسی رہنماؤں کونشانہ بنارہےہیں،آرمی چیف July 22, 2018 ہمارے شہداء کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا،سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ