سی ٹی ڈی کی راولپنڈی میں کارروائی -اہم دہشت گرد گرفتار May 31, 2018 دہشت گرد کو انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج محمد اصغرخان کے روبرپیش کردیا گیا
حکومت جاتے جاتے کوئی پیٹرول بم نہیں گرائے گی،زعیم قادری May 31, 2018 حکومت اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی منظوری نہیں دے گی
سابقہ فاٹا ، پاٹا کےعوام کیلئے 5 سال تک ٹیکس استثنا اور مراعات کی منظوری May 31, 2018 کاروباری افراد کو اپنے کاروبار 30 ستمبر 2018تک رجسٹرڈ کرانا ہوں گے
فاروق بندیال کی شمولیت پر تنقید کے بعد عمران خان نے ایکشن لے لیا May 31, 2018 پی ٹی آئی کےسینئر رہنما نعیم الحق پر مبنی ایک رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
عمران خان نے یوٹرن میں پی ایچ ڈی کی ہے۔امیر مقام May 31, 2018 کمیشن بنایا جائے کہ پختونخوا کے نگراں وزیر اعلیٰ کا انتخاب کیسے کیا گیا
امریکا کا پاکستان پر مذہبی پابندیاں لگانے سے انکار May 31, 2018 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پہلے کی طرح اسے مسترد کردیا
پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹیں تبدیل ہونے کا انکشاف May 31, 2018 فارنزک لیبارٹری کے ملازمین کا گروہ رپورٹ تبدیل کرتا ہے
ایک ماہ کے دوران تمام ٹرانسفرز،پوسٹنگز سپریم کورٹ کےفیصلے سےمشروط May 31, 2018 ٹرانسفر، پوسٹنگ کا جائزہ لے کر ان سے متعلق فیصلہ دیں گے۔سپریم کورٹ
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد ناصر درانی نے نام واپس لے لیا May 31, 2018 میری صحت اتنی بڑی ذمہ داری کی اجازت نہیں دیتی
پاکستان میں لاپتہ افراد کے بارے میں برطانوی ادارے کی رپورٹ May 31, 2018 سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اس وقت 1500 ایسے افراد ہیں جنھیں جبری طورپرلاپتہ کیا گیا