جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ March 7, 2026 9 مارچ سے رمضان المبارک کے اختتام تک یونیورسٹی کی تمام مارننگ کلاسز آن لائن منعقد کی جائیں گی۔
پیٹرول ڈیزل مہنگا ہونے سے کرایوں میں 600 روپے تک اضافہ، نیا کرایہ کیا ہوگا March 7, 2026 لاہور اسلام آبادکا سفر 3 ہزار، لاہور کراچی کا ساڑھے 5 ہزار سے زائد میں پڑیگا
جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 ملزمان کو 10،10 برس قید کی سزا March 7, 2026 عمر ایوب، زرتاج گل، مراد سعید، شبلی فراز، حماد اظہر، کنول شوذب اور راشد شفیق شامل
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں۔فتنۃ الہند کے 15 دہشتگرد ہلاک March 7, 2026 ہرنائی میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پرانٹیلی جنس آپریشن کیا گیا۔آئی ایس پی آر
خلیج میں جنگ پر پاکستان نے اپنی بندرگاہ عالمی تجارت کیلئے پیش کردی March 7, 2026 علاقائی بندرگاہوں کے لیے ٹرانس شپمنٹ خدمات دینے کے لیے تیار ہے۔پورٹ آپریٹرز
سیالکوٹ میں کین میں پیٹرول نہ دینے پر فائرنگ۔پمپ ملازم جاں بحق March 7, 2026 اضافی کین میں 10 لیٹر پیٹرول بھرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ پمپ انتظامیہ کا انکار
خلیجی ممالک کے لیے فلائٹ آپریشن متاثر۔97 پروازیں منسوخ۔ 58 متوقع March 7, 2026 کراچی سے دوحہ، دبئی، شارجہ، ابوظبی اور بحرین جانے والی 25 پروازیں منسوخ ہوئیں
مکران کوسٹل ہائی وے پر دو گاڑیوں میں ٹکر 7افراد جاں بحق March 7, 2026 جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے،خاتون سمیت 8افراد زخمی ہوگئے
اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے رابطہ March 7, 2026 دونوں ممالک نے علاقائی پیش رفت پر مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا گیا
اسلام آباد میں پٹرول کی قلت کی افواہیں: پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، انتظامیہ متحرک March 6, 2026 پٹرول پمپس پر 'نو اسٹاک' کے بورڈز لگ گئے، ضلعی انتظامیہ کا کنٹرول روم قائم، شکایات کے لیے نمبر جاری